ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

وجی نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 8, 2013

  1. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,371
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    وہ آئیں گھر پہ مرے مجھ کو اعتبار نہیں
     
  2. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین

    مراسلے:
    544
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Twisted
    واقعی کمال تو ہے آپ کا غلطی خود بول اٹھتی ہے استاد محترم کے سامنے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین

    مراسلے:
    544
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Twisted
    ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,371
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ہم اس محفل میں جب سے آئے ہیں اُستادِ محترم کے معتقد ہیں ۔ڈاکٹر صاحب
     
    آخری تدوین: ‏ستمبر 18, 2020
  5. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,176
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    یہ تو مجھ سے احسان مندی کا متقاضی ہے۔ شکریہ سیما، لیکن یہ میری غلط فہمی تو نہیں کہ استاد محترم میں خود پر محمول کر رہا ہوں!
    ... اور یہ مزید کہ یہ ڈ ا ک ڑ کس خوشی میں لکھا ہے ڈاکٹر کو؟ کیا پانچ ہزاری منصب ملنے کی خوشی ہے؟
     
    آخری تدوین: ‏ستمبر 18, 2020
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,371
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    السلام علیکم اُستادِ محترم اصلاح کرلی:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,176
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    بہت مبارک ہو سیما علی پانچ ہزاری منصب، کسی نے مبارکبادی کا دھاگا کھولا ہی نہیں؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    204,803
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پہلے اگر کسی نے مبارکباد کی لڑی نہیں کھولی تو میں کھول دیتا ہوں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,176
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,951
    موڈ:
    Daring
    ٹھیک کہ رہے ہیں بزرگوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    204,803
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ثابت قدی کامیابی کی کُنجی ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,176
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    جانے کس کی نظر لگ گئی ان لڑیوں پر جو چار چار دن تک پیش رفت ہی نہیں ہوتی یہاں!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,951
    موڈ:
    Daring
    چائے کا کوئی پوچھتا جو نہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین

    مراسلے:
    544
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Twisted
    حقے کا انتظام کرنا پڑے گا
     
  15. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,371
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    خندہ پیشانی سے سلام اُستادِ محترم کی خدمت میں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,371
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    دومسلمانوں کابوَقْتِ ملاقات سلام کر کے دونوں ہاتھوں سے مُصافَحَہ کرنا یعنی دونوں ہاتھ ملانا سنّت ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین

    مراسلے:
    544
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Twisted
    ڈالتا ہے دھو
    پچھلے سب گناہوں کو دونوں کے یہ عمل
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,371
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ذکر قَلْبی : اللہ تَعَالٰی کی نعمتوں کا یاد کرنا اُس کی عظمت و کِبریائی اور اس کے دلائلِ قدرت میں غور کرنا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین

    مراسلے:
    544
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Twisted
    ریا سے پاک بہترین عمل ہے یہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,371
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    رحمت الہی پہ نظر رکھنا چاہیےکیونکہ وہ ہمیں نہیں بھولتا۔
     

اس صفحے کی تشہیر