سیما علی

لائبریرین
وہ شاعر جنہوں نے جاہلی اور اسلامی دونوں دور پائے، جاہلی دور میں بھی شاعری کرتے رہے اور اسلام قبول کرنے کے بعد بھی کرتے رہے، وہ مخضرم کہلاتے ہیں۔
(اسم) - جاہلیت اور اسلام دونوں زمانوں کو دیکھنے والا (2) مطلقا دو زمانوں کو دیکھنے والا
 
ثواب، علم، لطف اور محبت سب کچھ تو حاصل ہو رہا ہے اس محفل سے کچھ مجبوریاں دور لے بھی جائیں تو پھر آجاتے ہیں یہیں
ابھی تو نئے ہیں اللہ تعالیٰ آخیر تک یہی سوچ اور یہی حال رکھے
آمین
 
Top