شمشاد

لائبریرین
صحیح نہیں کہہ رہی ہیں آپ، یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ شروع اسلام آباد سے ہو اور گرے کراچی پر جو کہ اسلام آباد سے چودہ سو کیلو میٹر دور ہے۔ اگر تو سیاسی ژالہ باری کی بات کر رہی ہیں تو ماننے والی بات ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
عینک لگا کر دیکھا تو وجی بھائی کو محفل میں پایا۔ بہت شکریہ، لیکن آپ کیوں اتنے غیر فعال ہیں؟
 

سیما علی

لائبریرین
یہ ہو ئی نہ بات بالکل خوش آمدید خوش آمدید ہمیں اندازہ ہے آپ بہت مہمان نواز ہیں بھلا پابندی کیسے لگا سکتے ہیں۔
 
Top