سیما علی

لائبریرین
ژالے سرحدی اپنے نام کے برعکس ہیں ہر دم گرجتی برستی رہتی ہیں کبھی حمزہ علی عباسی پر تو کبھی اداکارہ اسراءبلجیک (حلیمہ سلطان) کو برانڈ ایمبیسیڈر بنانے پر ناراضگی کا اظہار کرتیں ہیں۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
گفتار کے غازی ہیں وہ، اور اگر انہوں نے میری شکایت لگا دی تو میں تو کہیں کا نہیں رہوں گا۔
 

ظفری

لائبریرین
ظفری صاحب کو بھی ساتھ لائے گا ۔۔۔
وہ کیا ہے کہ میرا آنا نہ آنا برابر ہوگا کہ آپ کو شمشاد بھائی کی چائے کی پیالیوں کی تعداد کا علم ہی نہیں ہے ۔ میں تو صرف ان کو چائے پیتا ہوا ہی دیکھوں گا ۔ :nottalking:

یقین نہ آئے تو یہاں دیکھ لیں۔ ثبوت مل جائیگا ۔ :notworthy:

چھٹی سالگرہ - اردو محفل کی چھٹی ( سالگرہ )
 
Top