ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

وجی نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 8, 2013

  1. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,851
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    تو شروع کرو تم ہی، مگر یہ ہوتا کیا ہے؟
     
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,894
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ٹوٹی پھوٹی اردو میں جو لکھا تدوین کرکے درست کر دیا ہے
     
  3. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,628
    ثمرین نہ سمجھ سکے، ایسا کیوں لکھیں؟
     
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,894
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جناب ناقص املاء تھا استاد محترم کی نشاندہی پر درست کر دیا ۔
     
  5. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,851
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    چلو آج معلوم ہو گیا کہ عدنان میاں کو عمران میاں بے مقصد ہی کھنچائی نہیں کرتے! مجھے تو املا کی غلطیاں محسوس نہیں ہوتی تھیں عدنان کے مراسلات میں!
     
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,894
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    حسد نہیں کرتے عمران بھیا سے بلکل بھی
     
  7. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,628
    خدا نہ کرائے کسی کو حسد! کہتے ہیں کہ بہت بری بلا ہے!
     
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,894
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
  9. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,851
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    ڈھیروں دعائیں، سب دل سے
     
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,894
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ذرا ٹھرئیں ہم آپ کی محبت بھری دعاؤں پر آمین کہہ لیں پھر اور باتیں کرتے ہیں
     
  11. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,628
    رخسانائیں، یہاں نہیں
     
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,894
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    زیادہ معلوم نہیں ہمیں آپ بتائیں کہ رخسانائیں کے کیا معنی ہیں ۔
     
  13. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,851
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    سات آٹھ یا اس سے بھی زیادہ لڑکیاں/خواتین جن کے نام رخسانہ ہوں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    1,504
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    شب خون سا ماردیا لڑی پہ ان ناموں کی بحث نے
     
  15. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,628
    صبح سے شام تک نام تو ایک ہی گردش کرتا ہے 'ثمرین'
     
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,894
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ضروری ہے نا ذکر ثمرین ،
     
  17. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,851
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    طوطا ہے یا توتا، اس کا بھی ذکر چلتا ہی رہتا ہے
     
  18. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    1,836
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    ظاہر ہے طوطا ہی ہو گا !!!
     
  19. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,628
    عجیب ہے توتا، کہتے ہیں کہ کہا جاتا ہے
     
  20. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,851
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    غلط طوطا بھی نہیں، غلط العوام فصیح ہو گیا ہے
     

اس صفحے کی تشہیر