الف عین

لائبریرین
شرافت کا تقاضا ہے کہ پہلے سلام کا جواب دیا جائے، ورنہ بھوک تو مجھ کو بھی لگ رہی ہے۔ کھانے کے لیے اٹھنے والا ہوں
 

سید عاطف علی

لائبریرین
ظلم ہے کہ روزے جیسی عبادت کوئی صحتمند چھوڑ دے۔ کل یہاں سعودیہ میں روزہ ہے اور پرسوں پاکستان میں اور انڈیا ، بنگلادیش وغیرہ میں بھی شاید ۔
 

الف عین

لائبریرین
فاقہ ہی نصیب میں نہ رہے، اصل روزے کا ثواب ملے، یہ دعا کرنی چاہیے۔ رمضان مبارک ہو ایک دن پہلے
 

الف عین

لائبریرین
وہ بھی ملیالی ہیں کیا قاسم مسجد والے۔ یہاں کیرالا میں بھی سعودی عرب کے ساتھ رمضان اور عید منائی جاتی ہے، چاہے چاند نظر نہیں آئے
 

عظیم

محفلین
یہ چاند دیکھنے کا معاملہ عجیب ہے۔ کم سے کم عید تو ایک ساتھ منائی جانی چاہیے، شاید یہ دن آئے
 
Top