عظیم

محفلین
ٹائم کی عدم دستیابی میرے غیر حاضر رہنے کی وجہ تھی بھائی۔
خیر آپ سنائیں آپ کے کیا حال ہیں؟
حق تعالی کا خاص کرم ہے
چائے کے ساتھ حاضر ہیں السلام علیکم
وعلیکم السلام عدنان بھائی
 
Top