1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

آٹھویں سالگرہ ایک پیغام محفل کے نام

ماہا عطا نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 5, 2013

  1. بھلکڑ

    بھلکڑ لائبریرین

    مراسلے:
    3,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    واہ کیا مثال دی ہے تالیاں۔۔۔.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,827
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring

    وہ سازش تھی ماہا عطا کی کہ اسامہ بھائی کو تھوڑا پریشان کریں گے ۔بہت چالاک ہے خود بھاگ گئی آپ کو بلا کر۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful

    :applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause:
    :applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause:
    :applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause:
    :applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause:
    :applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  4. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,827
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring

    [​IMG]
     
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اب پتا چلا کہ بانسری والی تصویر میں ہاتھ کس کا تھا؟:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. بھلکڑ

    بھلکڑ لائبریرین

    مراسلے:
    3,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    میں موبائل سے آنلائن ہوں ۔۔۔۔۔سمائلی کا آپشن نہیں ہے۔۔۔۔۔۔!

     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,827
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    کوئی بات نہیں بھلکڑ ہم آپ کی طرف سے :headphone::inlove::jokingly::kissed::laughing3: یہ ڈھیر سارے اسمائلی لگا دیتے ہیں۔
     
  8. بھلکڑ

    بھلکڑ لائبریرین

    مراسلے:
    3,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    بھائی جس کا دھاگہ ہے ناں آگئی تو خوب خبر لے گی آپ دونوں کی۔۔۔۔۔۔
     
  9. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,827
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring

    آنے دو آنے دو ماہا عطا سس کو ہم منا لیں گے۔:)
     
  10. ماہا عطا

    ماہا عطا محفلین

    مراسلے:
    2,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    اوہوووو سچی اس مصرے کے آخر میں ہے لکھا تھا پتہ نہیں اڑ کیسے گیا۔۔۔۔۔
    اب تو ٹھیک بھی نہیں کر سکتی ورنہ "ہے "لکھا تھا میں نے
     
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    سب سے پہلے مراسلے کے آخر میں جو ”رپورٹ“ لکھا ہے وہاں کلک کریں اور مطلوبہ تبدیلی کروالیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. ماہا عطا

    ماہا عطا محفلین

    مراسلے:
    2,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    محمد اسامہ سَرسَری
    کل کے لیے معذرت۔۔۔موقع ہی نہیں ملا کہنے کے لیے اس لیے اب کہہ رہی ہوں کل علم بھیا اور میں ایسے ہی مزاق میں آپ کو تنگ کر رہے تھے۔۔۔
    سو سوری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔علم بھیا کی طرف سے بھی معذرت کل انھوں نے مجھے کہا تھا آپ سے معذرت کرنے کے لیے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  13. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت اچھا لکھا ہے ماہا۔ داد قبول کرو۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,520
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    بہت خوبصورت ماہا :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,674
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    ارے واہ ماہا عطا ۔۔۔۔۔! بہت ہی خوب

    یعنی اپنی پیاری محفل کے لئے اپنے خوبصورت جذبات کا اظہار وہ بھی منظوم ۔۔۔۔!

    کیا بات ہے۔ پڑھ کر دل خوش ہوگیا۔

    واہ واہ واہ۔۔۔۔! جیتی رہیے۔ شاد آباد رہیے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,674
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    اور اسامہ بھائی اور اصلاحی بھائی آپ لوگوں نے کس کس کو ٹیگ کیا ہے۔ پورے تین صفحات میں آپ دونوں ہی چھائے ہوئے ہیں۔ :) چلیے ہمیں تو ٹیگ کرنا کچھ مشکل ہے لیکن آپ کے باقی ٹیگ کردہ لوگ کہاں ہیں۔ :D
     
    • متفق متفق × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    واہ بہت خوبصورت اور بہت ہی اعلیٰ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. عمراعظم

    عمراعظم محفلین

    مراسلے:
    1,833
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    واہ بھئی واہ۔۔۔ ماہا عطا نے محفل میں ایک اور شاعرہ کا اضافہ کر دیا۔ بہت زبردست کاوش ہے۔سدا خوش رہیں۔آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    واؤ زبردست بھئی،
    پاگل لوگ بھی کبھی کبھی کمال کر دیتے ہیں :p
    بہت شکریہ۔
     
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر