آٹھویں سالگرہ ایک پیغام محفل کے نام

ماہا عطا نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 5, 2013

  1. ماہا عطا

    ماہا عطا محفلین

    مراسلے:
    2,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where

    :beating: مارنا ایسے کہتے ہیں اب سمجھ آیا کے کیا کر رہی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:D
     
  2. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    اتنی بڑی سزا ۔۔۔
     
  3. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    مار مار لوکوئی بات نہیں بھئی ہماری غلطی بھی تو بتا دو۔۔۔
     
  4. ماہا عطا

    ماہا عطا محفلین

    مراسلے:
    2,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    بڑی ہے چلو چھوٹی کر لیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    :)
     
  6. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    اسامہ بھائی کیا ہے یہ ؟؟
     
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    کیا یہ؟:) کس چیز کا پوچھ رہے ہو بھائی! مجھے سمجھ میں نہیں آیا میں سیریس ہوں۔:p
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    ہاں جلدی سے ہٹا دیا اور پوچھتے ہیں کیا :) بہت چالو ہیں آپ
     
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اب اتنا بھی چالاک نہیں ہوں میں۔:p
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    آج آپ کی کلاس نہیں ہے کیا؟؟
     
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہاں ہے۔:)
     
  12. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    تو پھر اتنی دیر تک کیوں جاگ رہے۔؟؟
     
  13. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    کلاس میں نیند نہیں آئے گی آپ کو ۔۔
     
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    قسطوں قسطوں میں کرلوں گا پوری۔:)
     
    • زبردست زبردست × 1
  15. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    کاش ہم لوگوں کے ٹیچر ایسے ہوتے تو بنک کا موقع مل جاتا یہاں تو پک جاتے ہیں لیکچر سن سن کے۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان محفلین

    مراسلے:
    8,647
    موڈ:
    Lurking
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. ماہا عطا

    ماہا عطا محفلین

    مراسلے:
    2,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    تھینکس سوئیٹ سسٹر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ویلکم بیک کہاں گم ہو جاتی ہو
     
  18. مہ جبین

    مہ جبین محفلین

    مراسلے:
    6,246
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ماشاءاللہ ماہا عطا چندا ۔۔۔۔۔۔ اردو محفل کے لئے بہت اچھے انداز میں اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے
    اللہ تم کو سدا خوش اور آباد رکھے آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. ماہا عطا

    ماہا عطا محفلین

    مراسلے:
    2,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    تھیکیو سو مچ سوئیٹ سسٹر۔۔۔۔۔۔۔۔
    خوش رہیں۔۔۔آمین
     
  20. شاہد شاہنواز

    شاہد شاہنواز لائبریرین

    مراسلے:
    1,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    بھئی ہمیں تو پتہ بھی نہیں تھا ماہا عطا نے یہ نظم پوسٹ کی ہے۔۔ چلو اب آہی گئے تو مبارکباد دے دیتے ہیں ۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر