1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

آٹھویں سالگرہ ایک پیغام محفل کے نام

ماہا عطا نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 5, 2013

  1. بھلکڑ

    بھلکڑ لائبریرین

    مراسلے:
    3,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    اچھا آپ یہ تو بتاؤ ۔۔۔۔۔بھیا! آپ کہاں گم ہو!
     
  2. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,969
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    :cautious:
     
  3. بھلکڑ

    بھلکڑ لائبریرین

    مراسلے:
    3,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    لے !منہ تو ایسے بنا لیا جیسے میں نے پیزے کا آخری پیس اُٹھا لیا ہو۔۔۔۔۔!:grin:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  4. غدیر زھرا

    غدیر زھرا لائبریرین

    مراسلے:
    3,150
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Devilish
    بہت اچھا لکھا ماہا بہنا :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,306
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ارے واہ :)
    کیا سرپرائز ہے (y)
    بہت خوبصورتی سے محسوسات کو الفاظ کا روپ دیا
    بہت ساری داد اس کاوش کی نظر
    اللہ کرے زور قلم زیادہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. نیلم

    نیلم محفلین

    مراسلے:
    11,419
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Lurking
    ارے واہ ماہا زبردست لکھا ہے کیا خوبصورت احساسات ہیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ارے تو اس میں اتنا سنجیدہ ہونے کی کیا ضرورت ہے۔:) البتہ آیندہ مزاق میں تنگ مت کرنا بلکہ مذاق میں تنگ کرنا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    میں نے تو کسی کو نہیں کیا، محمدعلم اللہ اصلاحی نے کیا تھا سب کو ٹیگ۔
    اور یہ کس نے کہہ دیا کہ آپ کو ٹیگ کرنا کچھ مشکل ہے، کچھ مشکل نہیں، محمداحمد بغیر فاصلے کے لکھا جائے تو صرف آپ کے نام کی ہی کھڑکی وا ہوتی ہے۔:)
     
    • زبردست زبردست × 1
  9. ماہا عطا

    ماہا عطا محفلین

    مراسلے:
    2,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    اب کیا ریٹنگ دوں کنفیوز کردیا آپ نے تو پہلی لائن کےلیے دوستانہ ۔۔۔
    دوسری کےلیے کراس۔۔۔۔۔۔:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,827
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring


    میں نے بہتوں کو کیا تھا آپ کو بھی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. ماہا عطا

    ماہا عطا محفلین

    مراسلے:
    2,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. ماہا عطا

    ماہا عطا محفلین

    مراسلے:
    2,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    بہت شکریہ بھیا جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔[​IMG]
     
  13. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,827
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    کس خوشی میں یہاں ڈانس کا پروگرام چل رہا میں کیمرا لے کے آ رہا ہوں رک جاو ذرا۔۔:)
     
  14. ماہا عطا

    ماہا عطا محفلین

    مراسلے:
    2,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    بہت بہت شکریہ نایاب بھیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خوش رہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. ماہا عطا

    ماہا عطا محفلین

    مراسلے:
    2,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    ہاہاہاہا جلدی آئیں پھر می ویٹنگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چلیں میں ہی کمرہ دیتی ہوں یہ لین۔۔۔[​IMG]
    اچھی سی تصویر بنائیے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  16. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,827
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    یہ تو بہت پرانا ماڈل ہے بچہ میں اپنا اچھا والا کمیرہ لی کے آتا ہوں نا ۔۔
     
  17. ماہا عطا

    ماہا عطا محفلین

    مراسلے:
    2,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    بہت بہت شکریہ بھلکڑ ویسے کیا کہنے۔۔۔۔یہ بھی بتا دو نا۔۔۔۔۔[​IMG]
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. ماہا عطا

    ماہا عطا محفلین

    مراسلے:
    2,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    اوکے جی[​IMG]
     
  19. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,827
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    یہ تم گھوسا مار رہی ہو یا شاباشی دے رہی ہو ۔۔۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  20. ماہا عطا

    ماہا عطا محفلین

    مراسلے:
    2,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where


    میری غیر حاضری مین یہ کیا ہو رہا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔[​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر