1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

آٹھویں سالگرہ ایک پیغام محفل کے نام

ماہا عطا نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 5, 2013

  1. ماہا عطا

    ماہا عطا محفلین

    مراسلے:
    2,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    رواںہو زندگی ہر سو، بہت دلکش ہوں سب منظر​
    تمہاری کاوشوں کے پھول بکھرا تی رہے خوشبو​
    دعا ہے اہل گلشن تم ، رہو یوں ہی سلامت اور​
    زمانے میں تمہارے نام کو خوشبو رکھے ہر سو​
    رہے بزم چمن روشن تمہارے نور سے ہر پل​
    چمن بھی جھلملائے گا یونہی جہد مسلسل سے​
    ہوا دل شاد اور آباد میرا بزم میں آ کر ۔۔۔​
    کہ اس محفل کا ہر اک رکن اچھا لکھنے والا ہے​
    سجائی دل کی محفل اور بنایا اردو محفل کو​
    یہاں جو شخص آتا ہے ہمیشہ مسکراتا ہے​
    رہو تم بھی سلامت کوئی غم پاؤ نہ دنیا میں​
    سدا خوش خوش رہو اور کھلکھلاتی زندگی پاؤ​
    قدم تم جس جگہ رکھ دو دلوں کو جیت تے جاؤ​
    سنور جاؤ ،نکھر جاؤ محبت ہی ملے تمکو​
    تمنائیں دعا کرتی ہیں اور کہتی ہیں یہ تم سے​
    برس یہ آٹھواں تم کو مبارک ہو ، مبارک ہو ۔۔۔​
     
    • زبردست زبردست × 20
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,827
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    بہت خوب
    یہ تم نے کہا ہے کیا ؟؟:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. ماہا عطا

    ماہا عطا محفلین

    مراسلے:
    2,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    تھینکیو بھیا جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
     
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بہت عمدہ لکھا ہے بحر ہزج میں۔:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. ماہا عطا

    ماہا عطا محفلین

    مراسلے:
    2,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  6. ماہا عطا

    ماہا عطا محفلین

    مراسلے:
    2,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔خوش رہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ویسے مجھے یہ بحر وگیرہ کی سمجھ نہین ہے کوئی بھی۔۔۔۔۔[​IMG]
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,827
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring

    بھائی جان یہ پورا وزن میں ہے ۔؟؟؟:)
     
  8. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,827
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    اسامہ بھائی سے کہو نا ٹھیک کرنے کے لئے۔
     
  9. ماہا عطا

    ماہا عطا محفلین

    مراسلے:
    2,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    محمد اسامہ سَرسَری یہ ٹھیک کریں نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    مین تو لکھ دیا بس جو من میں آیا اب یہ وزن بحر وغیرہ کیا ہوتا ہے آئی ڈونٹ نو۔۔۔ابھی سیکھ رہی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  10. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,827
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring

    وہ تو بھاگ گئے:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. ماہا عطا

    ماہا عطا محفلین

    مراسلے:
    2,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    آپ نے ڈرا دیا انھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔[​IMG]
     
  12. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    بھئی وزن بھی ہے کہ نہیں مجھے نہیں پتہ پر لکھا بڑا اچھا ہے۔۔۔۔:love:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  13. ماہا عطا

    ماہا عطا محفلین

    مراسلے:
    2,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    تھینکیو۔۔۔۔۔۔۔۔خوش رہو،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ۔۔۔مجھے بھیی نہیں پتہ کے وزن کتنا ڈالنا ہوتاہے اور کیسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔[​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آپ کی نظم میں وزن حسبِ ذائقہ موجود ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہاں بھئ! وزن پوری نظم کا ماشاءاللہ ٹھیک ہے، البتہ چوتھے شعر کے دوسرے مصرع کے آخر میں ”ہے“ شاید لکھنے سے رہ گیا ہے۔
    ماہا عطا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,827
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    میں نے یہ تیسری مرتبہ پڑھا واقعی بہت عمدہ ہے یہ اسامہ بھائی سے لکھایا تھا کیا ماہا عطا:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    آمین ثم آمین
    لاجواب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ڈھیروں دعائیں بھری داد ماہا بٹیا آپ کے نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    رہو تم بھی سلامت کوئی غم پاؤ نہ دنیا میں
    سدا خوش خوش رہو اور کھلکھلاتی زندگی پاؤ

    قدم تم جس جگہ رکھ دو دلوں کو جیت تے جاؤ
    سنور جاؤ ،نکھر جاؤ محبت ہی ملے تمکو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. بھلکڑ

    بھلکڑ لائبریرین

    مراسلے:
    3,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    رہو تم بھی سلامت کوئی غم پاؤ نہ دنیا میں
    سدا خوش خوش رہو اور کھلکھلاتی زندگی پاؤ

    قدم تم جس جگہ رکھ دو دلوں کو جیت تے جاؤ
    سنور جاؤ ،نکھر جاؤ محبت ہی ملے تمکو

    واہ واہ ! زبردست لاجواب !
    کیا کہنے !
    ڈھیروں داد ۔۔۔۔۔۔!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,827
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    ٹیگ نامہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر