تعارف ایک نیا رکن!

ضمیر

محفلین
السلام و علیکم!

میں ایک نیا رکن ہوں اس محفل میں۔ میرا نام شہزاد ضمیر ہے اور میں سیکھنا چاہتا ہوں یہاں سے۔
 

مغزل

محفلین
السلام و علیکم!
میں ایک نیا رکن ہوں اس محفل میں۔ میرا نام شہزاد ضمیر ہے اور میں سیکھنا چاہتا ہوں یہاں سے۔
وعلیکم السلام ضمیر بھائی ۔سلامت رہیں شاد رہیں آباد رہیں ضرور ضرور سیکھیں ہم بھی اسی لیے آئے ہیں یہاں ۔۔:p:angel:
بیگم صاحبہ نے تو باقائدہ خوش آمدید کہا ہے مگر تعارف کی زحمت ہی نہ دی۔۔ ہاہہاہاہ:)
جلدی سے اپنے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیجے۔۔:blushing:
وعلیکم السلام ضمیر بھائی
ہم آپ کو محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں
اوے پاگل تعارف کی دھمکی تو دے دیتی ناں ۔۔ ہاہہاہاہا:blushing::blushing:
 

غ۔ن۔غ

محفلین
وعلیکم السلام ضمیر بھائی ۔سلامت رہیں شاد رہیں آباد رہیں ضرور ضرور سیکھیں ہم بھی اسی لیے آئے ہیں یہاں ۔۔:p:angel:
بیگم صاحبہ نے تو باقائدہ خوش آمدید کہا ہے مگر تعارف کی زحمت ہی نہ دی۔۔ ہاہہاہاہ:)
جلدی سے اپنے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیجے۔۔:blushing:

اوے پاگل تعارف کی دھمکی تو دے دیتی ناں ۔۔ ہاہہاہاہا:blushing::blushing:

مغزل ہاہاہاہاہاہاہا تو پھر تم کیا لکھتے ہاں؟:battingeyelashes:
یہ کام تمھارے لیے ہی چھوڑا تھا ناں ہاہاہاہاہاہاہا :):noxxx::heehee:
 

ضمیر

محفلین
السلام و علیکم!
جناب آپ سب کا بہت بہت شکریہ اتنا بھرپور خوش آمدید کہنے پر۔ میں ایک انجینئر ہوں اور زیادہ تر کمپیوٹر سے متعلق کام ہوتا ہے میرا۔ آج کل ملک سے باہر تعینات ہوں۔

شہزاد ضمیر
 

نایاب

لائبریرین
السلام و علیکم!
جناب آپ سب کا بہت بہت شکریہ اتنا بھرپور خوش آمدید کہنے پر۔ میں ایک انجینئر ہوں اور زیادہ تر کمپیوٹر سے متعلق کام ہوتا ہے میرا۔ آج کل ملک سے باہر تعینات ہوں۔

شہزاد ضمیر
اچھا لگا آپ کے بارے جان کر ۔۔۔۔۔ مزید کچھ بتائیں ۔

کس ملک میں ہوتے ہیں ۔ ؟
پاکستان کہاں سے تعلق ہے ۔۔؟
دلچسپیاں کیا ہیں ۔۔۔؟
 

ضمیر

محفلین
بہت شکریہ۔
میں آج کل افریقہ کے ایک ملک کانگو میں تعینات ہوں۔ پاکستان میں پشاور سے تعلق ہے۔
کمپیوٹر میری پہلی دلچسپی ہے۔ پھر کتابیں پڑھنا اور اگر وقت ہو تو کوئی اچھی فلم دیکھنا۔

شہزاد ضمیر
 

ضمیر

محفلین
بہت بہت شکریہ، نوازش، آپ سب کی بھر پور پذیرائی کا۔ امید ہے کہ یہاں وقت اچھا گزرے گا۔ انشاء اللہ
 
Top