ماہی احمد

لائبریرین
پہلے میں سمجھی میں شاید زندگی میں پہلی بار یہ پڑھنے جا رہی ہوں کہ صحتمندانہ مباحثہ کیسا ہوتا ہے۔۔۔۔آہستہ آہستہ مجھے اندازہ ہوا کہ اگر وہ مباحثہ ہوا تو صحتمندانہ تو نہ ہوا نا پھر :p:ROFLMAO:
شاید ایسے مباحثے صرف جنت میں ممکن ہوں گے۔۔۔
لیکن اگر وہ جنت ہو گی تو وہاں مباحثوں کا کیا کام؟؟:heehee:
سوری بٹ نو سوری!!!:p

بہت عمدہ نین بھیا!!! آپ نے تو مجھے اور پکا کر دیا کہ ایسی چیزوں کو دور سے سلام!!!:)
 
نیرنگ خیال

جنت میں مباحثے۔۔۔ یہ تو کسی ناول کا نام ہو سکتا ہے۔ :)
 
Top