ایک صحتمند مباحثہ (از قلم نیرنگ خیال)

نیرنگ خیال نے 'آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 15, 2020

  1. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,298
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    پہلے میں سمجھی میں شاید زندگی میں پہلی بار یہ پڑھنے جا رہی ہوں کہ صحتمندانہ مباحثہ کیسا ہوتا ہے۔۔۔۔آہستہ آہستہ مجھے اندازہ ہوا کہ اگر وہ مباحثہ ہوا تو صحتمندانہ تو نہ ہوا نا پھر :p:ROFLMAO:
    شاید ایسے مباحثے صرف جنت میں ممکن ہوں گے۔۔۔
    لیکن اگر وہ جنت ہو گی تو وہاں مباحثوں کا کیا کام؟؟:heehee:
    سوری بٹ نو سوری!!!:p

    بہت عمدہ نین بھیا!!! آپ نے تو مجھے اور پکا کر دیا کہ ایسی چیزوں کو دور سے سلام!!!:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  2. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,314
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    جنت میں مباحثے۔۔۔ یہ تو کسی ناول کا نام ہو سکتا ہے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  3. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,298
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    چلو جی بٹن مل گیا ہے بس اب کوٹ بنانا رہتا ہے:rollingonthefloor: ویری ایزی!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  4. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    9,670
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    :):):):):)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2

اس صفحے کی تشہیر