مریم افتخار
محفلین
پہلے تو یہ بات سمجھ سے باہر ہے کہ یہ تحریر ہم نے اب تک کیوں نہ پڑھی!!! فون سے لاگ ان ہونے کا نقصان ہے کہ ویو مختلف ہو تاہے۔ نوٹیفیکیشنز دیکھنے اور جوابات میں ہی وقت نکل جاتا ہے۔ وقت کی قلت کے باعث ادھر ادھر دیکھنے کی فرصت نہیں ملتی۔۔
اور ہم آج تک یہی سمجھتے رہے کہ شوہریات دراصل اس تحریر کی جواب آں غزل ہے!!!پتہ نہیں ایساُکیوں لگ رہا ہے کہ آپ نے ہمارا مضمون کاپی کیا ہے؟؟؟ یا اس کو دیکھ کر لکھا ہے۔۔ یعنی آپ مستقبل میں سے بھی چیزیں کاپی کر سکتے ہیں!!!🫡🫡🫡