ایک سال بعد

شمشاد

لائبریرین
وہی تو میں کہہ رہا ہوں کہ ابھی سیٹ محفوظ کروا لینی چاہیے، رمضان یا عید کے قریب سیٹ نہیں ملے گی۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میں بھی یہی سوچ رہا ہوں ابھی ہی سیٹ کروا لوں بعد میں مسئلہ ہو گا لیکن مہنگی ہونے والی بات تو اب اور بعد میں ایک جیسی ہے یعنی اگر ابھی سیٹ بک کروائی جائے تو دس رمضان کے بعد ڈبل قیمت ہوگی خیر میں پتہ کرتا ہوں اور ابھی ہی بک کرواتا ہوں 27 رمضان کو تو نکاح کا پروگرام ہے :( ایسا نا ہو کہ فون پر نکاح پڑھنا پڑے ;)
 
شمشاد

لائبریرین
یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ ابھی سے ٹکٹ نہیں مل رہی۔

کب کی چاہیے؟

آج کل تو نیٹ پر ہی سیٹ مل جاتی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
تمہارا مطلب ہے شادی سے بچ جائے، تمہارا تو وہی حال ہے :

خود تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
جی ابھی میں نے کوشش ہی نہیں کی ایک ماہ پہلے انشاءاللہ سیٹ کروانی ہے
اور عبداللہ بھائی بچنے کے لیے ہی تو جا رہا ہوں سنا ہے شادی کرنے سے انسان بہت سے بُرائیوں سے بچ جاتا ہے
 
شمشاد

لائبریرین
لیکن ابھی سیٹ بُک کروانے میں کیا حرج ہے، بک کروانے کے پیسے تھوڑا ہی لگتے ہیں۔

مجھے بتا دو کون سی تاریخ کو جانا ہے اور کون سی تاریخ کو آنا ہے، میں بُک کروا دیتا ہوں۔ یا پھر اپنے منیر بھائی (پاکستانی) کو پیغام بھیج دو، وہ ٹریول ایجنسی چلاتے ہیں، وہ کروا دیں گے۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہ اتنا عرصہ رہے کہاں؟ یہ بھی تو بتاؤ

اور وہ ناز پری کہاں گُم ہے، اس کا کوئی نیا پیغام ہی نظر نہیں آیا۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
جی ناز پری صاحبہ کچھ مصروف ہیں جس کی وجہ سے یہاں نہیں آ رہی ہے اب تو لگتا ہے مشکل ہی ہے کیونکہ میرے روم میں بھی ایک اور بندہ آ گیا ہے جس کی وجہ سے اب میرا س کے ساتھ رابطہ نہیں ہوا کرے گا انشاءاللہ عید کے بعد ملاقات ہو گی
 
تیشہ

محفلین

اُس بندے کے کانوں میں روئی ٹھونس کر اسکی آنکھوں پے پٹی باندھ دیا کرو ناں ۔۔
chips.gif
 
تیشہ

محفلین
کیس کی میں تو کافی دنوں سے گیا ہی نہیں ہوں

آپکی ہی بات کررہی ہوں ناں ۔۔ ہر کچھ منٹ بعد مجھے آپ وہاں نظر آتے ہو مگر پھر کچھ ہی دیر بعد پھر سے ڈی ایکیویٹ کردیتے ہو آئی ڈی ۔؟ کبھی آتے ہو کبھی جاتے ہو پھر آتے ہو پھر جاتے ہو ،
پھر آتے ہو پھر جاتے ہو ، پھر آتے ہو پھر جاتے ہو ، پھر آتے ہو پھر جاتے ہو ، پھر آتے ہو پھر جاتے ہو ،
پھر آتے ہو پھر جاتے ہو ،
doll.gif
 
یہ کیسے ہو سکتا ہے جی میں نے تو اپنا اکاونٹ ہی ختم کیا ہوا ہے اور ایک ہفتے سے نہیں گیا ہوں
 
Top