ایک سال بعد

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اُس بندے کے کانوں میں روئی ٹھونس کر اسکی آنکھوں پے پٹی باندھ دیا کرو ناں ۔۔
chips.gif

آپی جی وہ بندہ تو آج سے آئے گا ویسے وہ کچھ مصروف تھی آپ نے فون کیا کہ نہیں
کل بھی آپ کا پوچھ رہی تھی
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
یہ ہوتا ہے ناں ۔۔
chips.gif

جب جب deactivated کرتے ہو تب بھی مجھے معلوم ہوتا ہے جب جب آتے ہو تب بھی مجھے معلوم پڑتا ہے
doll.gif
نہیں یہ کوئی اور مسئلہ ہو گا میں اس دن کے بعد فیس بک پر گیا ہی نہیں ہوں شاہد یہ فیس بک والوں کی چال ہے واپس بُلانے کی
 

تیشہ

محفلین
نہیں یہ کوئی اور مسئلہ ہو گا میں اس دن کے بعد فیس بک پر گیا ہی نہیں ہوں شاہد یہ فیس بک والوں کی چال ہے واپس بُلانے کی

اسُدن ؟ کس دن ؟ :confused:
:battingeyelashes: چال اچھی چلا لیتے ہین ناں فیس بکُ والے بھی :jokingly: کبھی آتے ہیں تو کبھی جاتے ہیں
بڑے چالاک ہیں یہ فیس بک والے بھی :angel3:
 
Top