ایک جملہ کے لطائف

سیما علی

لائبریرین
:coffeecup::computer::coffeecup::coffeecup::coffeecup:
tea-house.jpg


لیجئے چائے والا حاضر ہے

واہ واہ بہت شکریہ ہر پیالی دل والی:coffeecup::coffeecup::coffeecup::coffeecup::coffeecup::thumbsup4:
 

سیما علی

لائبریرین
دنیا کے سرد ترین علاقوں میں اپنے کاموں میں تن دہی کے ساتھ مشغول افراد کو دیکھیں اور ہمارے سردی کے لطیفے دیکھیں ۔ رونا آجائے گا لطیفوں پر۔
ارے بھئی کوئی واقعی رونے نہ لگ جائے یہ بھی ایک لطیفہ ہی ہے کہ ہم اسی میں خوش ہیں ۔
درست فرمایا سید صاحب میں چار بجے صبح دیکھتی گوری ٹھک ٹھک کرتی ریلوے اسٹیشن کی طرف چل نہیں دوڑ رہی ہوتیں اور جنوری کی سخت سردی میں ۔ دوسری طرف پاکستانی بھی میرا بیٹا جو یہاں دس مرتبہ اٹھانے پر بھی نہیں اٹھتا وہاں چار بجے کڑاکے کی سردی میں دفتر جانے کی تیاری کر رہا ہوتا————-
 
وہ کہتے ہیں ناں ایک بندے سے اسکی بیوی نے شکایت کی کہ شادی کے بعد آپ مجھ میں دلچسپی نہیں لیتے تو صاحب بولے میں نے پہلے ہی بتایا تھا کہ مجھے شادی شدہ عورتوں میں دلچپسی نہیں ہے۔
وغیرہ وغیرہ !!

چوہدری صاحب، یہ خاکسار تو پھر اپنی شادی سے پہلے ہی بوڑھا ہو چکا تھا۔ :)
 
آخری تدوین:

صابرہ امین

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
ایسا تو نہ کہیں بھائ ۔ ۔ پاکستان تو حسین لوگوں کا ملک ہے ۔ ۔ خاص طور پر خواتین تو مانندِ حور ہیں ۔ ۔ دل توڑ دیا آپ نے ۔ ۔ :beauty::beauty:
صابرہ جی !!!!!
بالکل درست ہمارا پیارا پاکستان حسین لوگوں کا ملک ہے ۔
ع۔
سیکھ دنیا ہی میں زاہد حور سے ملنے کے ڈھنگ
ورنہ روئے گا کہ جنت میں بھی رسوائی ہوئی!!!
 

زیک

مسافر
‏ٹماٹر تک تو ٹھیک ہے اگر بیوٹی کریم مہنگی ہو گئی تو آدھا پاکستان ویسٹ انڈیز بن جائے گا ۔

ایسا تو نہ کہیں بھائ ۔ ۔ پاکستان تو حسین لوگوں کا ملک ہے ۔ ۔ خاص طور پر خواتین تو مانندِ حور ہیں ۔ ۔ دل توڑ دیا آپ نے ۔ ۔ :beauty::beauty:
کیا Caribbean کے لوگوں کے متعلق ایسی بات کئے بغیر لطیفہ نہیں بن سکتا؟
 

سیما علی

لائبریرین
موت کے چہرے پہ ہے کیوں مردنی چھائی ہوئی
دیکھنا کون آ گیا کیوں ٹل گئی آئی ہوئی!!!!!!!!!!

کوئی بدلی تو نہیں ابھری افق پر دیکھنا!!!!!!!!!!
پھر فضائے توبہ پر ہے بے دلی چھائی ہوئی!!!((

سیکھ دنیا ہی میں زاہد حور سے ملنے کے ڈھنگ
ورنہ روئے گا کہ جنت میں بھی رسوائی ہوئی!!!

خانۂ دل میں کسی پردہ نشیں کی آرزو!!!!۔۔۔۔
آرزو کیا ہے دلہن بیٹھی ہے شرمائی ہوئی!!!!!!

عشق ہے اپنی وفاؤں سے بھی شرمایا ہوا۔۔۔۔
عقل ہے اپنی خطاؤں پر بھی اترائی ہوئی!!!؟؟؟؟

کاش اس مصرع کا تم کو پاس ہوتا اے حفیظؔ!!!
یہ بہار آئی ہوئی ایسی گھٹا چھائی ہوئی!!!!!!؟؟؟؟؟؟

حفیظ جالندھری
اب یہ بھی اگر عجیب شاعر ہیں اور انکے شعر عجیب تو خیر ہو آپکی۔۔۔۔ جیتی رہیے صابرہ بٹیا :in-love::in-love::in-love::in-love::in-love:
 
آخری تدوین:

صابرہ امین

لائبریرین
کیا Caribbean کے لوگوں کے متعلق ایسی بات کئے بغیر لطیفہ نہیں بن سکتا؟
جی ی ی ۔ ۔ ہم نے تو کسی کو کچھ نہیں کہا ہے ۔ ۔ بیوٹی کریم مہنگی ہونے کی بات ہو رہی تھی ۔ ۔ اس پر تھوڑا کہہ بھی دیا ازراہِ تفنن۔ ۔
امید ہے وضاحت سے بات واضح ہو گئ ہو گی ۔ ۔
 

صابرہ امین

لائبریرین
میرا خیال ہے نہیں۔
پاکستانیوں کی اکثریت کے پاس کالے رنگ کی نشاندھی کے لیے کوئی اور مشہور specimen نہیں ہے۔

ایسا نہیں ہے بھائ ۔ ۔ سفید رنگت ہی خوبصورتی نہیں ۔ ۔ Miss World 2019 جمیکا سے تھیں ۔ ۔ بات ٹماٹر اور بیوٹی کریم مہنگی ہونے کی تھی ۔ ۔ بس
 
Top