1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

ایک جملہ کے لطائف

شکیب نے 'لطائف' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 13, 2016

  1. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    2,661
    یہ وہ antibiotic ہے جس کے کھانے سے جرثومہ بھک منگی مزید صحتمند ہوجاتا ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,542
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    نہیں سہم گئے ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    1,500
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    کسی گجر فیملی سے کوئی موجود ہو اردو محفل پہ تو بتائے پلیز
    وہ جس میں بھینس کے کھانے کا چارہ ڈالا جاتا ہے اسے کیا کہتے ہیں؟
     
  4. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    1,500
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    وہاں سے ٹب اٹھا کر کُھرلی رکھ دیں
     
    • متفق متفق × 1
  5. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,880
    جھنڈا:
    Pakistan
    عدنان گجر حاضر ہوں!!!!!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,542
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جی حضور ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  7. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,921
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آپ گجر ہیں؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,542
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آپ یہ تو دیکھیں کہ پکارنے کرنے والی شخصیت سید عمران بھیا کی ہے اور وہ ہی ہمیں روزانہ کسی نا کسی نئے الزام یا خطاب سے نوازتے رہتے ہیں ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,542
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آج کل تین سال کے بچے موبائل فون استعمال کرتے ہیں جبکہ ہم پانچ سال تک مٹی کھاتے تھے ۔:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  10. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,880
    جھنڈا:
    Pakistan
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,542
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    نکتہ چینی واحد چینی ہے جس میں نمک مرچ تو ہوتا ہے مگر چینی نہیں ہوتی ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  12. نکتہ ور

    نکتہ ور محفلین

    مراسلے:
    665
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اور دار چینی؟
    ریوند چینی؟
     
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,542
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    سیدھی بات کا الٹا جواب دے کر سامنے والے کا پارہ ہائی کرنا بھی ایک ٹیلنٹ ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  14. عبدالرحمن آزاد

    عبدالرحمن آزاد محفلین

    مراسلے:
    273
    مہنگاٸی آنہیں رہی ، مہنگاٸی آگٸی ہے
     
  15. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    3,978
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    سچی میں حال ہی میں درپیش ایک صورتحال جو ہمارے ساتھ پیش آئی یہاں شیئر کرنے کے قابل ہے۔۔

    ہم نے اپنی ایک سیدھی سادھی سلج کو مشورہ دیا کے کے جوڑوں میں دردہے تو بڑا گوشت نہیں کھانا چاہیے جواب۔ہاں ڈاکٹر نے بھی کہا تھا ۔"اسی لیے میں تو قیمہ بنوا لیتی ہوں گوشت کا"۔۔۔۔:shock:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • زبردست زبردست × 1
  16. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,880
    جھنڈا:
    Pakistan
    کیا ہم اس ٹیلنٹ سے مالا مال ہیں یا ابھی کچھ کسر باقی ہے؟؟؟
     
    آخری تدوین: ‏نومبر 13, 2018
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  17. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,635
    دنیا کا سب سے بڑا تہوار بیوی ہے۔ جسے ہر تین چار دن کے بعد منانا پڑتا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,542
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    کوئی چیز اتنی تکلیف نہیں دیتی جتنا بے دھیانی میں پیا گیا چائے کو گھونٹ تکلیف دے ثابت ہوتو ہے ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,542
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہم نے بھی امریکن خواتین کو فرینڈ ریکوسٹ بھجنا شروع کردی ہے ، احباب سے دعاؤں کی اپیل ہے ۔:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
     
    آخری تدوین: ‏نومبر 17, 2018
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  20. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,528
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    سید عمران چچا آپ سے بھی اپیل ہے :p
    :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3

اس صفحے کی تشہیر