ایک جملہ کے لطائف

کاش کوئی بھابھی کو خبر کردے۔۔۔
کہ یہ آپ کے بارے میں کیا کیا افواہیں چھوڑ رہے ہیں!!!
پوری کو آدھی کہنا تو کوئی آپ سے سیکھے!!!
اس کا نام مجبوری و بے کسی و بے بسی ہے!!!
:noxxx::noxxx::noxxx:
:at-wits-end::at-wits-end::at-wits-end:
 
رباب واسطی

محفلین
کرکٹ کے بعد اس قوم کو کسی چیز نے متحد کیا ہے تو وہ کوکو کورینا ہے
سب نے مل کر جو صدائے احتجاج بلند کی ہے، تاریخ میں اسکی مثال نہیں ملنی
 
موسیقی کے متوالوں کی بات ہو رہی ہے
ایسے متوالوں کو ایک بار مشورہ دیا تھا کہ آئندہ جب ان کے خاندان کے کسی بزرگ کا وقت قریب ہو تو براہ کرم مذہبی کتب کی پڑھائی کے بجائے موسیقی چلا دیا کریں تاکہ روح کو صحیح غذا مل پائے اور وہ اپنے سفر پر باآسانی نکل سکے۔۔۔ برا ہی مان گئے:)
 
AbdurRahman Afridi

بڑے بھائی بہت خوبصورت تجزیہ ہے ۔
 
رباب واسطی

محفلین
ایک شخص نے بہت ہی مشہور معروف گلوکار ہونا تھا لیکن اپنے گلے کی وجہ سے گلو کار نہ بن سکا
(محلے والوں نے دھمکی دی تھی کہ اگر اب گایا تو تیرا گلا دبادیں گے)
 
:great:
 
Top