ایک جملہ کے لطائف

رباب واسطی

محفلین
کلاک کی سوئی اَڑ جائے تو سمجھو کلاک خراب ہوگیا لیکن سہی غلط بات کی پہچان کئے بغیر کسی انسان کی اگر سوئی اڑ جائے تو سمجھو اسکا دماغ خراب ہوچکا ہے
 
کلاک کی سوئی اَڑ جائے تو سمجھو کلاک خراب ہوگیا لیکن سہی غلط بات کی پہچان کئے بغیر کسی انسان کی اگر سوئی اڑ جائے تو سمجھو اسکا دماغ خراب ہوچکا ہے
رباب بہن ہمارے خیال سے آپ کی یہ تحریر روزمرہ کی باتیں والے دھاگے کے لیے زیادہ موضوع تھی اورروز مرہ کی باتیں والےدھاگے میں آپ نے جو جملہ پوسٹ کیا وہ اس دھاگے کے لیے زبردست رہتا ۔
ہر گھر میں ایک ایسا شاپر ضرور ہوتا ہے جس میں صرف شاپر ہوتے ہیں
 
رباب واسطی

محفلین
بس یہی تمیز نہیں کرپائی اب تک ۔۔۔۔۔
کوئی بات نہیں ، آہستہ آہستہ سیکھ جائیں گی ۔:)
ہم بھی ایسی غلطیاں کرتے رہے ہیں ۔ محفلین کی توجہ سے اب کچھ کچھ سمجھ آنے لگا ہے مگر پھر بھی کبھی کبھی پٹری سے اتر جاتے ہیں ۔
 
Top