ایک جملہ کے لطائف

اپنے بارے میں کبھی برا مت سوچو کیونکہ اس کا "ٹھیکہ" آپ کے رشتے داروں نے لے رکھا ہے۔۔
یہ ایک شرمندہ کر دینے والا جملہ ہے۔
آپ بھی کسی کے ’رشتے دار‘ ہیں، پھر ان کے بارے میں بُرا سوچنے کا ٹھیکہ یقیناً آپ کے پاس ہو گا۔ :)
 
کچھ شادی شدہ افراد دوسروں کو شادی کے نقائص ایسے بتاتے جیسے یہ انکا قومی فریضہ ہو بندہ پوچھے شادی سے اتنی خنس تھی تو خود کیوں کی؟
یہ سوال کوئی غیر شادی شدہ پوچھے تو بات سمجھ آتی ہے۔ شادی شدہ کو تو معلوم ہونا چاہیے کہ یہ خنس شادی کے بعد کے حالات کی وجہ سے ہی پیدا ہوتی ہے۔ :p
 
Top