ایک جملہ کے لطائف

رباب واسطی

محفلین

فرقان احمد

محفلین
پاکستانی قوم کو سڑکوں پر سب سے زیادہ تنگ "پپو یار" نے کیا ہوا ہے۔
آپ نے ہمیں محفل کے پپو جی یاد کرا دیے۔ کافی عرصے سے غیر حاضر ہیں۔ اب تو ہماری خواہش ہے کہ پپو یار کا انتقام بھی ان سے لیا جائے تاہم موصوف ایسے گئے کہ پلٹ کر ہی نہ آئے۔
 

رباب واسطی

محفلین
آخری تدوین:

رباب واسطی

محفلین
Top