ایک تری چپ سے محفل اداس ہے

محمد عدنان اکبری نقیبی نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 15, 2018

  1. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    آج سے 12 ستمبر تک ہم بھی اردو محفل میں چپ ہیں۔۔:p
    عدنان بھائی میرے لیے بھی "ایسی" لڑی بنائیں گے یا نہیں؟:noxxx:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  2. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,030
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    نہ بتاتیں تو شاید بن جاتی۔ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  3. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,101
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پیکج تے نہیں مُک چلا کڑئیے ؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  4. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,101
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بڑا چاء اے توانوں لڑی دا۔ ایتھے کوئی ہزاری ہویا تے رنگ برنگی لڑی کون بناوے دا؟
     
    • متفق متفق × 3
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    ہاہاہااہا۔۔۔ سو سیڈ ۔۔سرجی اب تو کچھ نہیں ہوسکتا نا؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  6. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    نہیں بھیا۔۔ :)
    ایگزامز ہیں۔۔ اسی لیے۔۔:rollingonthefloor:
     
    آخری تدوین: ‏اگست 23, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  7. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    وہ ہم سے "ایڈوانس بکنگ" کروا لے۔۔:rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  8. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,348
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    اب ایک ہی طریقہ رہ گیا ہے وارث کی چپ تڑوانے کا۔ مجھے محفلین کی فہرست میں وارث سے اوپر پہنچائیں پھر دیکھیں وارث کیسے واپس آتے ہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  9. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,101
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کیا یہ تجربہ کہیں، کسی اور پر کامیاب ہو چکا ہے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,348
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    آپ لوگ کوشش تو کریں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    محمد وارث بھیا دیکھیں یہاں کیا کیا پلان بنائے جا رہے ہیں۔۔ اب تو آجائیں نا۔۔
     
    • متفق متفق × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ایسی لڑی تو شاید ہم دوبارہ نا بناسکیں کیونکہ اس وقت ہمارے جذبات کا پارہ نکتہ عروج پر تھا ,
    ہاں البتہ ہم آپ کے لیے امتحان میں کامیاب کے لیے دعا کی اپیل کے عنوان پر لڑی بنائے دیتے ہیں ۔آپ محفل پر روز حاضری لگاتی رہیں ۔امتحان کی فکر نا کریں ۔ کامیابی آپ کے قدم میں ہو گی ۔:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  13. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,101
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اگر ایسے کامیابی قدموں میں آ سکتی ہے تو پھر دعائیہ لڑی بغیر امتحان دئیے کامیابی کی کیوں نہیں بنا دیتے آپ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    واہ چوہدری جی کیا ہی خوب پھڑیا جے ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  15. ربیع م

    ربیع م محفلین

    مراسلے:
    3,563
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    لڑی ہے کہ بنگالی بابا کا وظیفہ؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  16. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,643
    سمجھ نہیں آئی۔
     
  17. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,348
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    یہاں دیکھیں۔ صرف نو سو کا فرق ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    لڑی کو بنگالی بابا کا وظیفہ ہی سمجھ لیں ربیع بھائی ،
    جب لڑی میں محفلین محبت اور اخلاص کے ساتھ بہنا کو دعاؤں سے نوازیں گے تو ہادیہ بہن کو ان شاء اللہ امتحان میں زبردست کامیابی ملے گی ۔:)
     
    آخری تدوین: ‏اگست 24, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  19. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,514
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    یہ آپ کے اور میرے امتحانات ہر بار آگے پیچھے ہی کیوں شروع ہوتے ہیں بھئی؟ :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,514
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    یاز کہاں ہیں؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر