1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

ایک تری چپ سے محفل اداس ہے

محمد عدنان اکبری نقیبی نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 15, 2018

  1. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    :):):)
    سوری مذاق کیا۔۔ آپ بھی تو چپ چپ رہتے ہیں اس لیے:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  2. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,779
    بہنوں کا مذاق کب سے برا لگنے لگا؟ سلامت رہیں! :)

    ہم تادیر چپ نہیں رہتے۔ہم اپنی موجودگی کا احساس دلائے رکھنے پر یقین رکھتے ہیں۔ :) یہ الگ بات کہ مراسلات کی تعداد میں کمی بیشی ہوتی رہتی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  3. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    بہت شکریہ بھیا۔۔:)
    :):):)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,822
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    الحمدللہ جی ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    3,978
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    ہم ابھی بھی سیالکوٹ میں ہیں... ...کھاؤ یہ بھی کھاؤ....یہ بھی ٹرائ کرو...افف بندہ کتنا کھائے...بس جی محبتیں..ہیں پنجاب والوں کی...
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  6. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    3,978
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    وارث بھااااااااااآاااائ............آواز دے کہاں ہے...
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  7. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    3,978
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    چلو جی رخت سفر باندھ لیا...کوچ کی تیاری...الوداع سیالکوٹ....بڑے بے مروت ہیں تیرے شہر والے...ہمیں ایک کپ چائے نہ پلائ....آپ سمجھ تو گئے ہونگے;)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  8. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    3,978
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    بھلا بتاؤ ہمارے اس مراسلے کے بعد سیالکوٹ میں بادل رو پڑے.....
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  9. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,007
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    :eek:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  10. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    3,978
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    آگے ایک جملہ اور بھی تھا اور سب کچھ اسی میں تھا اور اسی کا حصہ آپ نے چھوڑ دیا ....اس سے پتہ چلتا ہے آپ سمجھ گئے...:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  11. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,514
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    عدنان بھائی! واقعی؟ یہ اندازِ تحریر کہاں چھپا رکھا تھا؟ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  12. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    3,978
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    یہ چھپے رستم ہیں...
     
    • متفق متفق × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,822
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آپ کا شکریہ مریم ،
    یہ انداز تحریر آپ محفلین کی محبت نے ہمیں سکھایا ہے ،اس میں ہمارا کوئی کمال نہیں ،یہ تو محفل کے باذوق ماحول کی کرامت ہے ۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,007
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    البتہ تمام تر کوشش کے باوجود یہ نہ سِکھا سکے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,822
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ارے کہاں اکمل بھیا ،
    اگر رستم ہوتے تو ابھی تک بھیا کو پچھاڑ نا دیتے ۔:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  16. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    3,978
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    2073651, member: 16141"]ارے کہاں اکمل بھیا ،
    اگر رستم ہوتے تو ابھی تک بھیا کو پچھاڑ نا دیتے ۔:p[/QUOTE]
    یہ تو آپ کا احترام بول رہا ہے....
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,822
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بھیا اگر سب کچھ سیکھ لیا تو آپ لوگوں کی محبت بھری تربیت سے محروم ہوجائیں گے ،
    اس لیے ہم زیادہ کچھ سیکھنے کی کوشش ہی نہیں کرتے ۔جیسا ہے جہاں ہے کی بنیاد پر کام چلارہے ہیں ، ہمارے لیے اتنا ہی بہت ہے ۔:p:LOL::D
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  18. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,762
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    کبھی کبھی نظر انداز بھی کرنا چاہیے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • متفق متفق × 2
  19. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    3,978
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    اتنا نظر انداز کرنے پہ حال ہے...:LOL:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  20. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,762
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    غیر رسمی گفتگو میں املے کی غلطیاں مجھ سے بھی کافی ہو جاتی ہیں۔ جنہیں ٹھیک کرنے کی کوشش کرنی چاہیے لیکن یہ کوئی بہت بڑا مسئلہ نہیں ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5

اس صفحے کی تشہیر