1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

ایک تری چپ سے محفل اداس ہے

محمد عدنان اکبری نقیبی نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 15, 2018

  1. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,745
    ہم ذرا ذاتی مکالمہ دوبارہ دیکھ لیں۔ یہ دوسری شادی کا تذکرہ کس نے کیا تھا، پھر چیک کرنا پڑے گا۔

    اوہ! غلط لڑی میں پوسٹ ہو گیا۔ مدیران چاہیں تو اس مراسلے کو حذف کر دیں، شکریہ!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,551
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    سیاحت کی غرض سے استنبول میں ہیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  3. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    1,770
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اگر وارث بھائی کچھ دنوں اور چپ رہ لیتے ہیں تو تنزانیہ کی لڑی ہی آپ کو با آسانی فہرست میں اوپر پہنچا دے گی :battingeyelashes:
     
    • متفق متفق × 1
  4. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,268
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    آپ یہ غور کریں کہ چپ کے تین ہفتوں میں وارث نے کتنی ترقی کی ہے جبکہ مجھے دنیا بھر کے سفر کر کے مشقت کرنی پڑتی ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  5. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,777
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    ظالمہ؟ o_O
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  6. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,675
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    کوکا کولا پینا چاہ رہے ہیں غالباًِ

    اور محفلین گورمے کولا پلانے پر بضد ہیں۔ :) :) :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,551
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اب تو آپ محفلین کی فہرست میں اوپر آ چکے زیک بھائی ،(y)
    اب دیکھیں قبلہ محمد وارث صاحب کب مراسلے لکھنا شروع کرتے ہیں ۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,268
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    اب انتظار کرتے ہیں۔
     
    • متفق متفق × 1
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,551
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    وہ تو کر ہی رہے سب محفلین ،بس یہ انتظار طویل نا ہو جائے ۔
     
  10. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    :):):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  11. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,169
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    بھیا زیک، واللہ آپ جلدی سے کوئی اور سفر کر آئیں کیونکہ ابھی تک آپ کی جتنی لیڈ ہے اسے تو میں چند دن کے مراسلوں ہی میں پھر سے اوور ٹیک کر جاؤں گا۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  12. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,268
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    متفق و زبردست۔ پھر انتظار کس بات کا؟

    ویسے میری زنبیل میں تنزانیہ جیسا معرکہ آرا سفر تو نہیں لیکن کچھ تصاویر اور کچھ مستقبل قریب کے پلان موجود ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    1,770
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اچھااااااا :thinking: تو یعنی زیک بھائی کی اسٹریٹجی کامیاب رہی۔

    تو بس ٹھیک ہے۔ میں زیک بھائی کے سفرنامے اور تصاویر کی لڑیاں نکالتی ہوں اور ریٹ کرنا شروع کر دیتی ہوں۔ روزانہ کم از کم 50 مثبت درجہ بندیاں تو زیک بھائی کو دینا بہتتتتتت ہی آسان کام ہے :battingeyelashes:

    نہیں مگر صرف میں ہی کیوں؟

    بھائیو اور بہنو! زیک بھائی کی فوٹوگرافی کی لڑیاں نکالئے اور ریٹ کرنا شروع کیجئے۔ یہی حل بچا ہے :p:D

    تصاویر

    اراکین کے سفرنامے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  14. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    2,672
    خدا آپ کو خوش رکھے. دیکھ کر بہت خوشی ہوئی. لوگوں کو خوش کرنا بہت ثواب کا کام ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • متفق متفق × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,178
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    محمد وارث بھائی! ثواب کمائیے۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • متفق متفق × 1
  16. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    1,770
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آج پورا مہینہ ہو جائے گا اور بھائی صاحب کی چپ ہے کہ ٹوٹنے کا نام ہی نہیں لے رہی ہے :)

    محمد وارث بھائی پلیزززز، آج سے نو مور خاموشی :) پلیز، پلیز، پلیز، پلیز، پلیز!
     
    • متفق متفق × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,178
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ہاں نہیں چلے گی۔
    آج سے خاموشی بند۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,551
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    لو آ گئی ان کی یاد وہ نھیں آئے ،
    دل ان کوڈھونڈتا ہےغم کا سنگار کر کے
    آنکھیں بھی تھک گئی ہیں اب انتظار کر کے
    اک سانس رہ گئی ہے وہ بھی نہ ٹوٹ جائے ۔:(
     
    آخری تدوین: ‏ستمبر 4, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,268
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    تازہ ترین یہ ہے کہ وارث نے فیسبک پر چپ توڑ دی ہے۔ امید ہے یہاں بھی جلد فعال ہوں گے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    فرقان بھائی مجھے آپ کے اس مراسلے کی بالکل سمجھ نہیں آئی۔۔ میں نے بہت کوشش کی سمجھنے کی۔۔ :idontknow:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر