ایک تری چپ سے محفل اداس ہے

زیک

مسافر
اب ایک ہی طریقہ رہ گیا ہے وارث کی چپ تڑوانے کا۔ مجھے محفلین کی فہرست میں وارث سے اوپر پہنچائیں پھر دیکھیں وارث کیسے واپس آتے ہیں
 
آج سے 12 ستمبر تک ہم بھی اردو محفل میں چپ ہیں۔۔:p
عدنان بھائی میرے لیے بھی "ایسی" لڑی بنائیں گے یا نہیں؟:noxxx:
ایسی لڑی تو شاید ہم دوبارہ نا بناسکیں کیونکہ اس وقت ہمارے جذبات کا پارہ نکتہ عروج پر تھا ,
ہاں البتہ ہم آپ کے لیے امتحان میں کامیاب کے لیے دعا کی اپیل کے عنوان پر لڑی بنائے دیتے ہیں ۔آپ محفل پر روز حاضری لگاتی رہیں ۔امتحان کی فکر نا کریں ۔ کامیابی آپ کے قدم میں ہو گی ۔:p
 
اگر ایسے کامیابی قدموں میں آ سکتی ہے تو پھر دعائیہ لڑی بغیر امتحان دئیے کامیابی کی کیوں نہیں بنا دیتے آپ۔
 
لڑی ہے کہ بنگالی بابا کا وظیفہ؟
لڑی کو بنگالی بابا کا وظیفہ ہی سمجھ لیں ربیع بھائی ،
جب لڑی میں محفلین محبت اور اخلاص کے ساتھ بہنا کو دعاؤں سے نوازیں گے تو ہادیہ بہن کو ان شاء اللہ امتحان میں زبردست کامیابی ملے گی ۔:)
 
آخری تدوین:
Top