تیسری سالگرہ ایوارڈز 2008 : نتائج کا اعلان

ماوراء نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 2, 2008

  1. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399

    السلام علیکم،

    جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہی ہے کہ اکیس جون کو ایوارڈز 2008 کے لیے ووٹنگ کا آغاز کیا گیا تھا۔ اور آپ کو ووٹنگ کے لیے دس دن کا وقت دیا گیا تھا۔ اس بار ایوارڈز کی ووٹنگ کا طریقہ کار پچھلی بار سے بہت بہتر رہا، انشاءاللہ اسی طرح آئندہ بھی بہتری آتی جائے گی۔ ٢٠٠٨ کے ایوارڈز کے لیے مختلف کیٹگریز کے ایوارڈ پبلک ووٹنگ میں شامل تھے، جبکہ شاعر و شاعری سے متعلق ایوارڈ کا فیصلہ پینل کی مشاورت سے کیا گیا ہے۔ اس کے بارے میں مزید محمد وارث آپ کو بتائیں گے اور میں باقی ایوارڈز کے نتیجے کا اعلان کروں گی۔ جو ارکان ایوارڈز جیتے ہیں، ان سب کو میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو۔

    اورجنہوں نے ووٹ ڈالے، ان کا بھی بہت شکریہ۔ ووٹ ڈالنے والوں کی تعداد سو رہی لیکن بہت سے ارکان نے تمام ایوارڈز کے لیے ووٹ نہیں دیا۔ آپ ووٹنگ کا نتیجہ یہاں بھی دیکھ سکتے ہیں۔ اگر مجھ سے نتائج یہاں پوسٹ کرتے ہوئے کوئی غلطی ہوئی ہوتو آگاہ کیجیے۔

    ان سب باتوں کے ساتھ میں چاہتی ہوں کہ آپ سب اپنے خیالات و تاثرات کا بھی اظہار کریں۔ اگر کسی کو کوئی شکایت ہے، تو وہ بھی سب کے سامنے رکھے۔ میری طرح اگر آپ میں سے کوئی اپنے آپ کو کسی ایوارڈ کا حقدار نہیں سمجھتا تھا، اور لوگوں نے غلطی سے ووٹ ڈال دئیے ہوں تو اس کے بارے میں بھی بتائیں۔ (میں بھی بعد میں لکھتی ہوں۔)



    [​IMG]
    [​IMG]

    1. لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ

    [​IMG] شاکر القادری

    2. بہترین لکھاری

    [​IMG] خاور چودھری

    3. بہترین رکن برائے گپ شپ

    [​IMG] شمشاد

    4. فعال ترین رکن

    [​IMG] شمشاد

    5. بہترین فانٹ ساز

    [​IMG] شاکرالقادری

    6. بہترین سافٹ وئیر میکر

    [​IMG] نبیل


    7. بہترین گرافکس ڈئزائنر

    [​IMG] محمد کاشف مجید

    8. معاون ترین رکن

    [​IMG] الف عین

    9. بہترین نئی فیمیل اینٹری

    [​IMG] تعبیر

    10. بہترین نیو میل اینٹری

    [​IMG] م م مغل

    11. محفل کی مسکراہٹ

    [​IMG] محسن حجازی:)

    12. پسندیدہ فی میل رکن

    [​IMG] ماوراء

    13. پسندیدہ میل رکن


    [​IMG] نبیل

    14. بہترین کھیل یا بہترین سلسلہ

    [​IMG] اجتماعی انٹرویو

    15. سیاست کا بہترین رکن

    [​IMG] مہوش علی

    16. بہترین مزاح نگار

    [​IMG] محسن حجازی

    17. بہترین معلوماتی رکن

    [​IMG] زکریا

    18. ممبر آف دا ائیر

    [​IMG] نبیل

    19. بہترین رکن برائے کچن کارنر

    [​IMG] ماوراء

    20. پسندیدہ موضوع

    [​IMG] اردو محفل کا تعارف آپ کی نظر میں




    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]

     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 36
  2. سجادعلی

    سجادعلی محفلین

    مراسلے:
    131
    تمام ایوارڈ یافتگان کو مبارک ہو۔ میں‌امید رکھتا ہوں سب لوگ اسی جانفشانی سے محفل میں‌کام کرکے اپنامقام قائم رکھیں گے اور نئے لوگوں کے لیے مثال بنیں گے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 10
  3. سجادعلی

    سجادعلی محفلین

    مراسلے:
    131
    شاکر القادری
    خاورچودھری
    الف عین
    نبیل
    محسن حجازی
    اور ماورا
    کواسپیشل مبارک ہو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 9
  4. سارا

    سارا محفلین

    مراسلے:
    3,641
    سب کو میری طرف سے بہت بہت مبارک باد
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  5. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,316
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    اور مجھے انتہائی خوشی ہو رہی ہے 'محفل کا بہترین نیا شاعر 2008' کے نتیجے کا اعلان کرتے ہوئے۔

    جیسا کہ اب سب احباب کے علم میں ہے کہ اس ایوارڈ کا فیصلہ 'الیکشن' کی بجائے 'سلیکشن' سے ہوا ہے :) یعنی اس کا فیصلہ ماہرین کے ایک پینل نے کیا ہے جس میں شامل تھے:

    - جناب اعجاز عبید صاحب
    - جناب شاکر القادری صاحب
    - جناب فاتح الدین بشیر صاحب
    - محترمہ سیدہ شگفتہ صاحبہ
    - محمد وارث

    اس ایوارڈ پر باقاعدہ بحث مباحثہ ہوا اور تمام نامزد امیدواروں کے کلام کو شعری اصولوں پر پرکھا گیا۔

    اور بالآخر، اکثریتی فیصلے سے 2008 کے محفل کے بہترین شاعر قرار پائے ہیں جناب

    م م مغل


    آپ کو بہت مبارک ہو جناب محمد محمود مغل صاحب۔


     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 25
  6. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,316
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    میں ایوارڈ حاصل کرنے والے تمام احباب:

    الف عین
    شاکر القادری
    نبیل
    زیک
    خاور چودھری
    ماورا
    شمشاد
    م م مغل
    محسن حجازی
    تعبیر
    مہوش علی
    محمد کاشف مجید

    کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں

    گر قبول افتد زہے عز و شرف
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 14
  7. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    13,975
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    تمام احباب کو ایوارڈ حاصل کرنے پہ بہت مبارک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  8. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,823
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    تمام ایوارڈ یافتگان کو میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو مجھے پہلے ہی پتہ تھا م م مغل صاحب میدان مار جائے گے بہت مبارک ہو م م مغل صاحب آپ کو میری طرف سے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  9. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,028
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    تمام جیتنے والوں کو بہت بہت مبارک ہو
    ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  10. ساجداقبال

    ساجداقبال محفلین

    مراسلے:
    2,018
    میری طرف سے بھی سب بہن بھائیوں‌ کو ایوارڈ جیتنے پر بہت بہت مبارکباد۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  11. عبدالمجید

    عبدالمجید محفلین

    مراسلے:
    933
    میری طرف سے سب دوستوں کو بہت بہت مبارک ہو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  12. عمار ابن ضیا

    عمار ابن ضیا محفلین

    مراسلے:
    6,794
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    تمام ایوارڈ یافتگان کو بہت بہت مبارک ہو۔
    ماوراء تمہیں بھی بہت مبارک۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  13. حسن نظامی

    حسن نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    564
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    میری طرف سے بھی
    الف عین
    شاکر القادری
    نبیل
    زیک
    خاور چودھری
    ماورا
    شمشاد
    م م مغل
    محسن حجازی
    تعبیر
    مہوش علی
    محمد کاشف مجید
    کو بہت بہت مبارک باد
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
  14. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,142
    بہت بہت مبارک ہو!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  15. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تمام ایوارڈ یافتگان کو بہت بہت مبارک ہو۔

    اس سارے پروگرام کو ترتیب دینے اور بہت ہی مناسب طریقے سے انجام دینے پر ماوراء اور وارث بھائی کا از حد شکریہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 9
  16. زھرا علوی

    زھرا علوی محفلین

    مراسلے:
    1,698
    موڈ:
    Asleep
    تمام احباب کو ایوارڈ حاصل کرنے پہ بہت بہت مبارک ہو :):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
  17. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,783
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed

    تمام ایوارڈ حاصل کرنے والے دوستوں کو ہماری جانب سے بھرپور مبارکباد!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  18. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392



    السلام علیکم

    تمام ایوارڈ یافتگان کو دلی مبارک باد !

    :congrats::congrats:


    :congrats:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
  19. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,653
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    سب ایوارڈ جیتنے والوں کو بہت بہت مبارک ہو :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  20. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    میری طرف سے بھی سب جیتنے والوں کو ڈھیر ساری مبارک باد !!!

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5

اس صفحے کی تشہیر