ایشیا کپ 2022

شمشاد

لائبریرین
آج میرے انٹرنیٹ کے ساتھ کوئی مسئلہ ہو گیا ہے۔ میچ دیکھنے کی کوئی بھی سائیٹ نہیں کُھل رہی۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
آج میرے انٹرنیٹ کے ساتھ کوئی مسئلہ ہو گیا ہے۔ میچ دیکھنے کی کوئی بھی سائیٹ نہیں کُھل رہی۔
یہاں تو چل رہا ہے ۔بالکل ٹھیک ۔
 
Top