ایشیا کپ 2022

شمشاد

لائبریرین
16 کے مجموعی اسکور پر ہانگ کانگ کی پہلی وکٹ گر گئی۔

Nizakat Khan c Asif Ali b Naseem Shah 8 (13b 1x4 0x6) SR: 61.53
 

شمشاد

لائبریرین
انڈیا نے ہانگ کانگ کے خلاف پہلے کھیلتے ہوئے 192 اسکور بنائے تھے، جبکہ پاکستان نے 193 اسکور بنائے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
38 کے مجموعی اسکور پر ہانگ کانگ کی اننگ کا اختتام
Mohammad Ghazanfar lbw b Shadab Khan 0 (3b 0x4 0x6) SR: 0
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان کے خلاف ہانگ کانگ صرف 38 اسکور بنا سکی جبکہ ابھی 9 اوور اور 2 گیندیں باقی تھیں۔
یہ اس ٹورنامنٹ کا پاکستان کے خلاف سب سے کم اسکور ہے۔
اس ٹورنامنٹ کا سب سے زیادہ اسکور 193،پاکستان نے ہانگ کانگ کے خلاف بنایا۔
 

شمشاد

لائبریرین
حیرت ہے ہانگ کانگ نے انڈیا کے خلاف اچھا خاصا اسکور بنایا تھا جو کہ 5 وکٹیں کےنقصان پر 152 اسکور تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس میچ میں نسیم شاہ نے 2، شاہنواز دھانی نے 1، شاداب نے 4 اور محمد نواز نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
شاداب نے 8 اسکور دے کر 4 وکٹیں لیں، محمد نواز نے 5 اسکور دے کر 3 اور نسیم شاہ نے 7 اسکور دے کر 2 وکٹیں لیں۔
Shadab bags 4 for 8, Nawaz gets 3 for 5, and Naseem has 2 for 7.
 
Top