ایشیا کپ 2022

شمشاد

لائبریرین
45 کے مجموعی اسکور پر سری لنکا کی پہلی وکٹ گر گئی۔

Mahedi Hasan lbw b Karunaratne 1 (2b 0x4 0x6) SR: 50
 

شمشاد

لائبریرین
افغانستان اور سری لنکا نے سپر فور کے لیے کوالفائی کر لیا۔

بنگلہ دیش کی واپسی کی ٹکٹ کنفرم۔
 

شمشاد

لائبریرین
کرکٹ ایشیا کپ کا چھٹا میچ پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان شروع ہونے ہی والا ہے۔

ہانگ کانگ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی اسکواڈ

1 Babar Azam (capt), 2 Mohammad Rizwan (wk) 3, Fakhar Zaman, 4 Iftikhar Ahmed, 5 Khushdil Shah, 6 Asif Ali, 7 Shadab Khan, 8 Mohammad Nawaz, 9 Naseem Shah, 10 Haris Rauf, 11 Shahnawaz Dahani
 

شمشاد

لائبریرین
آج کا میچ جیتنے والی ٹیم اگلے مرحلے میں جائے گی، جبکہ ہارنے والی ٹیم اپنے ملک کی راہ لے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
129 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Fakhar Zaman c Aizaz Khan b Ehsan Khan 53 (41b 3x4 2x6) SR: 129.26
 
Top