ایشیا کپ ۲۰۱۲

محمداحمد

لائبریرین
یہ جیتنے والی صورتیں نہیں لگ رہیں۔

ٹھیک کہا۔ بلاوجہ ٹیسٹ میچ بنا دیا حفیظ بھائی نے اسے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان

25 اوور
87 اسکور
3 آؤٹ

اگرچہ مصباح الحق نے ایک چھکا اور تین چوکے مارے ہیں، پھر بھی اس کا سڑائیک ریٹ بہت کم ہے۔
48 گیندوں پر 31 اسکور بنائے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان

30 اوور
117 اسکور
3 آؤٹ

مصباح اور عمر اکمل دونوں کا ذاتی اسکور 42 ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان

34 اوور
139 اسکور
3 آؤٹ

دونوں کھلاڑیوں کی پارٹنرشپ 100 ہو گئی۔


اس اوور میں دونوں کھلاڑیوں کا کیچ ڈراپ ہوا۔
 

شمشاد

لائبریرین
عمر اکمل کی بھی نصف سنچری مکمل ہو چکی ہے۔

اس وقت دونوں کا اسکور 56 ہے۔

جیتنے کے لیے اوسط تین سے نیچے چلی گئی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
عمر اکمل بڑے غلط موقع پر آؤٹ ہوا۔

72 گیندوں پر 77 اسکور حاصل کیے۔

39 اوور
185 اسکور
4 آؤٹ

جیتنے کے لیے صرف 4 اسکور کی ضرورت ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
مبروک مبروک

پاکستان نے یہ میچ 6 وکٹوں سے جیت لیا جبکہ ابھی 61 گیندیں باقی تھیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کہ حیرت ہو رہی ہے ابھی تک لیکن جہاں تک میں سمجھتا ہوں، اس کا سارا کریڈٹ گیند بازوں کو جاتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج ایشیا کپ کا چوتھا میچ ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ڈھاکہ میں کھیلا جا رہا ہے۔

بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر ہندوستان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی۔

گو کہ شروع میں ہندوستان کو نقصان اٹھانا پڑا لیکن رانیا اور لٹل ماسٹر نے کامیابی کے ساتھ کھیل کو آگے بڑھایا۔
لٹل ماسٹر نے اس میچ میں اپنی سنچریوں کی سنچری مکمل کر کے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔

47واں اوور ہندوستان کے لیے بڑا نقصان دہ ثابت ہوا کہ اس اوور کی چوتھی گیند پر رانیا اور پانچویں گیند پر لٹل ماسٹر بالترتیب 51 اور 114 کے ذاتی اسکور پر آؤٹ ہوئے۔

ہندوستان

47 اوور
260 اسکور
4 آؤٹ
 
Top