ایشیا کپ ۲۰۱۲

شمشاد

لائبریرین
پاکستان

7 اوور
31 اسکور

ڈِنڈا تو ہندوستان کی طرف سے کامیاب گیند باز ثابت ہو رہا ہے۔
دو اوور میں صرف تین اسکور دیئے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان

21 اوور
126 اسکور

دونوں کھلاڑی اپنی اپنی نصف سنچریاں کب کی مکمل کر چکے۔
 
Top