ایشیا کپ ۲۰۱۲

شمشاد

لائبریرین
اعزاز چیمہ کی تیسری وکٹ

سری لنکا 182 پر آٹھ آؤٹ ہو گئے۔

لگتا ہے پورے پچاس اوور کھیل نہیں پائیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
سری لنکا نے بہت کم اسکور بنایا۔ پوری ٹیم 188 پر آؤٹ ہو گئی جبکہ پچاس اوور پورے ہونے میں ابھی 26 گیندیں باقی تھیں۔

پاکستان کے پاس میچ جیتنے کا بہت ہی اچھا موقع ہے۔
 
Top