ایس ایم ایس کا غیر قانونی استعمال بند نہ ہوا تو سروس بند کردی جائے گی

ساجد

محفلین
آجکل کون سا ایس ایم ایس زیادہ گردش میں ہے؟
شمشاد بھائی ، ایک کیا بہت سے ہیں جن کو ہاٹ کہا جا سکتا ہے لیکن یہاں بیان کروں گا تو بہتوں کا اخلاق خراب ہونے کا اندیشہ ہے)۔
منتظمین کی کھنچائی سے ڈر لگتا ہے کہ آج کل سب ہی کافی "تتے" ہیں۔:)
 

گرائیں

محفلین
شمشاد بھائی ، ایک کیا بہت سے ہیں جن کو ہاٹ کہا جا سکتا ہے لیکن یہاں بیان کروں گا تو بہتوں کا اخلاق خراب ہونے کا اندیشہ ہے)۔
منتظمین کی کھنچائی سے ڈر لگتا ہے کہ آج کل سب ہی کافی "تتے" ہیں۔:)

ساجد،

یہ اخلاق ہیں یا کاغذ کی کشتی، کہ پانی کے ایک چھینٹے سے خراب ہو جائیں گے؟

:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 

شمشاد

لائبریرین
یعنی کہ آپ سننے پر ہی مُصر ہیں؟ دوسرے معنوں میں اخلاق خراب کروا کے ہی دم لیں گے۔
 
Top