اہل محفل کا تعارف

ناعمہ عزیز

لائبریرین
بہت شکریہ ناعمہ سسٹر!
سوائے آپ کے کسی نے تعارف نہیں کرایا بلکہ سبھی آپس میں ہی مصروف ۔۔۔ ہو گئے۔
بس یہی خوبی ہے سب کی کہ سب کے سب ہی باتونی ہیں میرے علاوہ ۔
ارے نایاب لالہ کا تو بتایا ہی نہیں تھا میں نے ۔ ان کی تو پیاری بٹیا رانی ہوں ۔ اور ان سے کچھ روحانی نسبت ہے ۔:) بس وہ ہمیشہ دعاؤں کے ساتھ بات کرتے ہیں کبھی نہیں ڈانٹتے ہی ہی ہی۔ اور سعود لالہ بھی نہیں ۔ چاچو سے اکثر ڈانٹ پڑ جاتی ہے جب سر میں درد ہو تو :tongue:
 
فاتح

(ابھی تک تو) مجھ سے بھی کبھی ڈانٹ نہیں پڑی تمھیں۔ :tongue:
 
نایاب

لائبریرین
بس یہی خوبی ہے سب کی کہ سب کے سب ہی باتونی ہیں میرے علاوہ ۔
ارے نایاب لالہ کا تو بتایا ہی نہیں تھا میں نے ۔ ان کی تو پیاری بٹیا رانی ہوں ۔ اور ان سے کچھ روحانی نسبت ہے ۔:) بس وہ ہمیشہ دعاؤں کے ساتھ بات کرتے ہیں کبھی نہیں ڈانٹتے ہی ہی ہی۔ اور سعود لالہ بھی نہیں ۔ چاچو سے اکثر ڈانٹ پڑ جاتی ہے جب سر میں درد ہو تو :tongue:
اللہ تعالی سدا سب بٹیاؤں پر مہربان رہتے ان کی راہوں میں اپنی رحمت بھری آسانیوں کا سایہ رکھے آمین
 
مطلب کہ اہلِ محفل کے تعارف خود تلاش کریں۔
بہت فائدہ ہو گا۔
میرے خیال میں بلال بھائی اور شمشاد بھائی کا مشورہ ہی سب سے بہتر ہے کیونکہ یہاں پر رموز و اشارات اور کنایات کی بھرمار ہے ساڈے تے اتوں اتوں ہی لنگ جاندی اے۔:confused:
چلیں اس خانے میں گپ شپ ہی رہے گی برائے مزاج شناسی
 
بس یہی خوبی ہے سب کی کہ سب کے سب ہی باتونی ہیں میرے علاوہ ۔
ارے نایاب لالہ کا تو بتایا ہی نہیں تھا میں نے ۔ ان کی تو پیاری بٹیا رانی ہوں ۔ اور ان سے کچھ روحانی نسبت ہے ۔:) بس وہ ہمیشہ دعاؤں کے ساتھ بات کرتے ہیں کبھی نہیں ڈانٹتے ہی ہی ہی۔ اور سعود لالہ بھی نہیں ۔ چاچو سے اکثر ڈانٹ پڑ جاتی ہے جب سر میں درد ہو تو :tongue:
بصد شکریہ

نایاب لالہ کون سے سلسلہ سے تعلق رکھتے ہیں:!:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
میرے خیال میں بلال بھائی اور شمشاد بھائی کا مشورہ ہی سب سے بہتر ہے کیونکہ یہاں پر رموز و اشارات اور کنایات کی بھرمار ہے ساڈے تے اتوں اتوں ہی لنگ جاندی اے۔:confused:
چلیں اس خانے میں گپ شپ ہی رہے گی برائے مزاج شناسی
کون استعمال کر رہا ہے رموز و کنایوں کا؟ بس مجھے ابھی بتاؤ :ROFLMAO:
 
Top