اہل محفل کا تعارف

تمام احباب کو سلام
اس تھریڈ میں اہل محفل اپنا تعارف پیش کریں۔(التماس)
میں یہاں نیا ہوں اور کافی دوستوں کو نہیں جانتا لہذا یہاں اپنا مختصر تعارف پیش کریں تو مجھے آپ کا مزاج سمجھنے میں کافی آسانی ہو گی۔
والسلام
شعبان نظامی
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
اور میں کہیں کہیں ہوتا ہوں۔ مجھے گپ شپ، سیاست۔ مذہب، ٹیکنالوجی، کھیل کود ادبیات، جہان نثر، بزم ادب، متفرقات کے علاوہ کہیں بھی ڈھونڈ سکتے ہیں۔ ;)
 
Top