اہل محفل کا تعارف

نایاب

لائبریرین
بصد شکریہ

نایاب لالہ کون سے سلسلہ سے تعلق رکھتے ہیں:!:

یہ تو نایاب لالہ ہی بتا سکتے ہیں ۔

محترم بھائی
سلسلے تو وفا کے ہوتے ہیں
ان تمام سلاسل قادری چشتی سہروردی نقشبندی سے نسبی و قلبی تعلق رکھتے
بابا بلھے شاہ سرکار کی لگائی صدا " ٹھگاں دے ٹھگ نوں ٹھگ "پر عمل پیرا اک نمبری ٹھگ ہوں ۔
 
نیلم

محفلین
خوش آمدید:)
میرا نام نیلم ہے،باقی کچھ خاص نہیں ہےبتانےکو:)
عام سےلوگ ہیں عام سی باتیں ہیں ہماری ،،،میں آپ کو بڑا ساچشمہ لگائے حکاتیں اور نصیحتیں سُناتی ہوئی ملوں گی محفل پہ:)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ہے ایک اممم مم
نیرنگ خیال:cool:
سنا سنا سا نام لگتا ہے۔ کبھی ملا تو خبر لیں گے اسکی بھی :)

کیوں بیچارے رموز و کنایوں کے پیچھے پڑ گئے ہیں!
میری توبہ جو میں کسی کے بھی پیچھے پڑوں۔ آپ بھی پتہ نہیں کس کنایہ میں بات کر رہے ہیں :)

خوش آمدید:)
میرا نام نیلم ہے،باقی کچھ خاص نہیں ہےبتانےکو:)
عام سےلوگ ہیں عام سی باتیں ہیں ہماری ،،،میں آپ کو بڑا ساچشمہ لگائے حکاتیں اور نصیحتیں سُناتی ہوئی ملوں گی محفل پہ:)
شکر ہے چشمہ یاد سے لکھ دیا۔ وگرنہ مجھے لکھنا پڑتا۔ :p
عرف عام میں یہ حکایتی باجی کے نام سے بھی مشہور ہیں :) :)
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
سنا سنا سا نام لگتا ہے۔ کبھی ملا تو خبر لیں گے اسکی بھی :)

میری توبہ جو میں کسی کے بھی پیچھے پڑوں۔ آپ بھی پتہ نہیں کس کنایہ میں بات کر رہے ہیں :)
نہیں تو۔

شکر ہے چشمہ یاد سے لکھ دیا۔ وگرنہ مجھے لکھنا پڑتا۔ :p
عرف عام میں یہ حکایتی باجی کے نام سے بھی مشہور ہیں :) :)
 
یہ کس نے دی آواز کہ " بچھڑا یار ملے "
نایاب بھائی ہم نے آواز دی۔
سلسلے تو وفا کے ہوتے ہیں
ان تمام سلاسل قادری چشتی سہروردی نقشبندی سے نسبی و قلبی تعلق رکھتے
بابا بلھے شاہ سرکار کی لگائی صدا " ٹھگاں دے ٹھگ نوں ٹھگ "پر عمل پیرا اک نمبری ٹھگ ہوں ۔"
نظامی!
 
Top