اپیل برائے دعائے صحت۔

شمشاد

لائبریرین
فیس بک پر اردو محفل کے رکن حکیم خالد کا مندرجہ ذیل پیغام نظر سے گزرا۔ سوچا اراکین محفل کے ساتھ شیئر کیا جائے۔

کل مطب پر جاتے ہوئے ایک روڈ ایکسیڈنٹ میں چہرے اور سر پر کئی چوٹیں آئی ہیں ۔۔۔ابھی ہسپتال سے گھر لوٹا ہوں۔۔۔۔احباب سے جلد صحت یابی کےلئے دعائے صحت کی درخواست ہے۔۔۔۔۔۔۔شکریہ۔۔۔۔۔فقظ ۔۔۔آپ کا اپنا حکیم خالد
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ حکیم خالد صاحب کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
get-well-soon-card.jpg
 

تلمیذ

لائبریرین
حکیم خالد صاحب، محفل کے پرانے احباب کے لئے اجنبی نہیں ہیں۔ ان کو یہ حادثہ پیش آ نے کا پڑھ کردکھ ہوا ہے۔ اللہ کریم ان پر اپنا فضل کرے اور انہیں صحت یاب فرمائے۔ آمین۔
 

شوکت پرویز

محفلین
اللہ تعالیٰ انہیں شفا عطا کرے اور ان کی یہ آزمائش آخرت میں ان کے لئے اجر کا باعث بنائے۔۔ آمین۔۔
 

mfdarvesh

محفلین
اللہ تعالی حکیم صاحب کو زندگی، صحت کاملہ اور ایمان عطا فرما ئے آمین۔۔
 

الف عین

لائبریرین
اللہ کرم کرے، سب کی صحت کا خیال رکھنے والے hakimkhalid
مجھے یقیں ہے، وہ تڑپ رہا ہے خود بهی تو وہاں​
حکیم خالد کی صحت کی طرف سے ہم سب فکر مند ہیں
 

نایاب

لائبریرین
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ محترم حکیم خالد بھائی کو حادثے کے بد اثرات سے محفوظ رکھتے صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین
 
Top