ظفری نے کہا:عبداللہ کا مرض لا علاج ہے ۔۔ کسی اور کے لیئے دعائے خیر کجیئے شمشاد بھائی ۔
ارے شمشاد بھائی، آپ تو خوامخواہ ہی عبداللہ کے پیچھے پڑ گئے ہیں۔ ماشاءاللہ اتنے اچھے تو ہیں۔ آپ جلدی سے امن کے دستخط پر غور فرما لیں، ضرور افاقہ ہو گا۔شمشاد نے کہا:میں نے ابھی ابھی “ زبان کی حفاظت“ کے نام سے ایک دھاگہ مندرجہ ذیل ربط پر کھولا ہے۔
http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?p=145863#145863
خود بھی پڑھیں اور بچوں کو بھی پڑھائیں۔ ان شاء اللہ فائدہ ہو گا۔
عبد اللہ صاحب خاص آپ کے لیے لکھا ہے اس میں۔ اسے پڑھ کر تو آپ کو ضرور افاقہ ہونا چاہیے۔
بدتمیز نے کہا:۔۔۔۔۔۔۔ آپ کو اگر شمشاد اور دیگران آپ کی قسم کا جواب نہیں دے سکتے تو ان کی کوئی مجبوری ہو گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ماوراء نے کہا:ارے شمشاد بھائی، آپ تو خوامخواہ ہی عبداللہ کے پیچھے پڑ گئے ہیں۔ ماشاءاللہ اتنے اچھے تو ہیں۔ آپ جلدی سے امن کے دستخط پر غور فرما لیں، ضرور افاقہ ہو گا۔شمشاد نے کہا:میں نے ابھی ابھی “ زبان کی حفاظت“ کے نام سے ایک دھاگہ مندرجہ ذیل ربط پر کھولا ہے۔
http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?p=145863#145863
خود بھی پڑھیں اور بچوں کو بھی پڑھائیں۔ ان شاء اللہ فائدہ ہو گا۔
عبد اللہ صاحب خاص آپ کے لیے لکھا ہے اس میں۔ اسے پڑھ کر تو آپ کو ضرور افاقہ ہونا چاہیے۔
بدتمیز نے کہا:شمشاد مجھے افاقہ نہیں ہو سکا۔ ویسے مجھے سمجھ نہیں آئی یہ اس قسم کی باتیں میرے لئے کیوں؟ ظفری کسی سے کم ہے؟ یا وہ نظر نہیں آتا؟ میں اسی لئے تعلقات نہیں بناتا کہ اس سے انسان میں دوغلا پن آ جاتا ہے اور مروت کے مارے وہ اپنوں کو کچھ کہہ نہیں سکتا۔ ظفری جیسوں کو مجھ سے زیادہ اس قسم کی باتوں کی ضرورت ہے۔ میں اگر چپ ہوں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ کمپنی کی حرکات پر میری نظر نہیں یا میرے علم میں نہیں۔ میں کسی کو سرعام شرمندہ نہیں کیا کرتا۔ اور نہ کسی کی اتنی ہمت بڑھنے دیتا ہوں کہ وہ سرعام کوئی ایسی ویسی حرکت کرنے کی کوشش کرے۔
امن، تمھارے دستخط سے مجھے بھی فائدہ ہو رہا ہے۔امن ایمان نے کہا:ہیںںںںںںں یہ کیا۔۔۔۔۔
ماوراء دستخط میں نے اپنی ذبان بند رکھنے کے لیے رکھے ہیں۔۔۔ ۔۔آج کل بہت چلنے لگی تھی۔۔۔اور میں اس ذبان کے ہاتھوں مجبور ہوکر خوامخوہ دوسروں کے بارے میں اندازے لگانے لگی تھی اور پھر سمجھانے لگی تھی۔۔ ۔۔۔اس لیے اب جب بھی کچھ لکھنے لگتی ہوں پہلی نظر اس پر پڑتی ہے۔۔اور پھر۔۔۔۔چپ ہو جاتی ہوں۔
بدتمیز نے کہا:بات مقابلے کی نہیں۔ آپ ظفری سے ہمیشہ دبے دبے سے نظر آتے ہیں۔ ظفری کو بھی جس چیز کی شکائت ہے کہ ان کو ان کی زبان میں جواب دیا تھا جو کہ آج تک یہاں ان کو کوئی نہیں دے سکا۔ ان کو شائد علم نہیں کہ زندگی میں بہت کچھ پہلی دفعہ ہوتا ہے۔
آپ کو کس بات پر شکائت ہے؟ میں نے کئ دفعہ مختلف مقامات پر آپ کو تسلی بخش جوابات دئے لیکن آپ ہیں کہ مانتے نہیں۔ کیا برا نام رکھنا کاؤنٹر کرنے کو کافی ہے؟ آپ اپنے انداز کو راہبر کے انداز سے ہی مقابل کر کے دیکھ لیں۔
میں نے کبھی کسی کو کسی تیسرے شخص کے ساتھ معرکہ آرائی پر کاؤنٹر نہیں کیا۔ یہ ان کی بات چیت ہے وہ شخص خود نبٹے میں اس کا بڑا کیوں بنوں؟
آپ کہتے ہیں تقابل نہیں لیکن میں نے نوٹ کیا ہے آپ پیچھے پڑے ہیں اور کسی صورت بیک اینڈ ہونے کی کوشش نہیں کرتے۔ ظفری کا اس لئے کہا کہ ظفری بھی کچھی ایسی ہی حرکات میں ملوث ہیں میں نے کہیں آپ کو نہیں دیکھا کہ اس کو کہا ہو کہ ایسے صیح نہیں۔ الٹا ظفری بھائی ظفری بھائی کر رہے ہوتے ہیں۔ ظفری میرے خیال سے آپکے ہم عمر ہیں یا آپ نے عمر کم کرنے کے شوق میں ان کو ایک دو سال بڑا کر دیا ہو گا۔ تبھی دوستی نبھائی جا رہی ہے۔
شمشاد نے کہا:بدتمیز نے کہا:بات مقابلے کی نہیں۔ آپ ظفری سے ہمیشہ دبے دبے سے نظر آتے ہیں۔ ظفری کو بھی جس چیز کی شکائت ہے کہ ان کو ان کی زبان میں جواب دیا تھا جو کہ آج تک یہاں ان کو کوئی نہیں دے سکا۔ ان کو شائد علم نہیں کہ زندگی میں بہت کچھ پہلی دفعہ ہوتا ہے۔
آپ کو کس بات پر شکائت ہے؟ میں نے کئ دفعہ مختلف مقامات پر آپ کو تسلی بخش جوابات دئے لیکن آپ ہیں کہ مانتے نہیں۔ کیا برا نام رکھنا کاؤنٹر کرنے کو کافی ہے؟ آپ اپنے انداز کو راہبر کے انداز سے ہی مقابل کر کے دیکھ لیں۔
میں نے کبھی کسی کو کسی تیسرے شخص کے ساتھ معرکہ آرائی پر کاؤنٹر نہیں کیا۔ یہ ان کی بات چیت ہے وہ شخص خود نبٹے میں اس کا بڑا کیوں بنوں؟
آپ کہتے ہیں تقابل نہیں لیکن میں نے نوٹ کیا ہے آپ پیچھے پڑے ہیں اور کسی صورت بیک اینڈ ہونے کی کوشش نہیں کرتے۔ ظفری کا اس لئے کہا کہ ظفری بھی کچھی ایسی ہی حرکات میں ملوث ہیں میں نے کہیں آپ کو نہیں دیکھا کہ اس کو کہا ہو کہ ایسے صیح نہیں۔ الٹا ظفری بھائی ظفری بھائی کر رہے ہوتے ہیں۔ ظفری میرے خیال سے آپکے ہم عمر ہیں یا آپ نے عمر کم کرنے کے شوق میں ان کو ایک دو سال بڑا کر دیا ہو گا۔ تبھی دوستی نبھائی جا رہی ہے۔
آپ کو میرے متعلق شدید قسم کی غلط فہمی ہو گئی ہے۔ آپ نے یہ کیسے سمجھ لیا کہ میں ظفری سے دبتا ہوں یا عمروں کو آپ نے ایشو سمجھ لیا۔ اور بھائی تو میں سب کو ہی لکھتا ہوں صرف ظفری ہی کو تو نہیں لکھتا۔ ظفری کو مجھ سے یا مجھے ظفری سے کچھ لینا دینا تو ہے نہیں، بس یہی ہے کہ یہاں محفل میں گپ شپ ہو جاتی ہے اور بس۔ اور جو دوستی میں ظفری سے نبھا رہا ہوں وہی دوستی میں محفل کے باقی اراکین سے بھی نبھاتا ہوں، ہاں یہ مانتا ہوں کہ کسی سے بےتکلفی تھوڑی زیادہ ہے تو کسی سے کم۔ مجھے مان ہے کہ میں ظفری، محب، رضوان کو کچھ بھی کہہ لوں، مجھے اس سے بھی زیادہ اچھے لب و لہجے میں جواب ملتا ہے جس سے میں ہی نہیں باقی اراکینِ محفل بھی لطف اندوز ہوتے ہے۔ لیکن یہ انداز ہر ایک کے ساتھ نہیں ہے۔