اپنے دھاگے کی مشہوری مجھ سے کروائیں

شمشاد

لائبریرین
خواتین و حضرات، نہیں خواتین نہیں، صرف حضرات و حضرات
جلدی یہاں پہنچیں۔ کھیل کی پانچویں قسط جاری ہے۔
جلد از جلد دو دو نمبروں کی بڑھوتی دیں اور بار بار دیں۔
 

نایاب

لائبریرین
تمام مرد اراکین سے درخواست ہے کہ مندرجہ ذیل دھاگے پر جائیں اور پوسٹ کر کے 2، 2 نمبر بڑھاتے جائیں۔ شکریہ۔

یہ کھیل اب انگریزی میں کھیلا جا رہا ہے۔

جلدی یہاں پہنچیں
السلام علیکم
محترم شمشاد جی
یہاں تو کلوزڈ لکھا ہے ۔۔۔
اس لیے بچیاں جیت گٰی ہیں میرے حساب سے ۔
نایاب
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی ابھی تک کوئی بھی نہیں پہنچا، کہیں راستے میں خوا-3 نے ہڑتال تو نہیں کر رکھی کہ پہنچنے میں دشواری ہو رہی ہے۔
 

زینب

محفلین
لو پا جی تسی وی نا کمال کردے او۔۔۔۔۔۔خواتین کو بھلاکہیں انے کےلیے دعوت کی ضرورت کب سے ہونےلگی
 

شمشاد

لائبریرین
ہاں یہ بھی صحیح ہے، چلو تم بھی کر لو اپنی سی، لیکن یہ گیم بھی ہم ہی جیتیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہاں دھوکے بازی منع ہے۔ اگر کرو گی تو اتنا حساب کتاب تو کر ہی لیں گے کہ حساب صحیح کر لیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کہاں دھاندلی کی، دھاندلی تو آج سارہ اور شگفتہ نے کی، مجھ اکیلے کو وہ مار ماری ہے کہ یاد رکھوں گا۔
 
Top