اپنے دھاگے کی مشہوری مجھ سے کروائیں

dxbgraphics

محفلین
سودا ایسے ہے کہ مجھے محفل پر اتنا ہیرو بنادیں کہ میں منتظم اعلیٰ بن جاوں
طریقہ پاکستانی یہ کہ فیس دس گنا ملے گی لیکن 10 فی صد کیش اور باقی رقم پھر کبھی دے دونگا۔

:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی میں یہ کاروبار پاکستان پہنچ کر شروع کروں گا۔ کیونکہ اس میں فائدہ ہی فائدہ ہے۔ نقصان کوئی نہیں۔
 
Top