اپنے دھاگے کی مشہوری مجھ سے کروائیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
شمشاد بھیا میں نے بھی کھولا تھا اس کی طرف بھی توجہ فرمائیں۔۔
اور وہ ہے تمھیں کیا خبر
نوازش ہو گی۔:battingeyelashes:
 

شمشاد

لائبریرین
اب ساری باتیں میں آپ کو بتا دوں تو آپ طالبان بن کر وہاں پہنچ جائیں قبضہ کرنے کے لیے۔
 

مغزل

محفلین
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ نے نیا دھاگہ کھولا ہے لیکن اس پر خاطر خواہ اراکین نہیں آ رہے تو مجھ سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کے دھاگے کو مشہور کرنے کے لیے اراکین محفل کو پکڑ دھکڑ کر آپ کے دھاگے پر لائیں گے۔

مناسب فیس - پہلے پانچ دھاگوں پر خصوصی ڈسکاؤنٹ
سب سے پہلے میں اپنے ہی دھاگے کی مشہوری کر دوں۔
یہاں آئیے یہاں آئیے یہاں آئیے یہاں آئیے یہاں آئیے یہاں آئیے
http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=4162

بھائی صاحب میرے مراسلے کی تشہیر بھی کردیجے، فیس کی مد میں آپ کو صرف دعائیں دوں‌گا۔

’’ ’’ یہ نقدِ جاں ہے اسے سود پر نہیں دیتے ‘‘ قصہ حسین مجروح سے ملاقات کا۔۔ ۔۔ اب اردو محفل پر ‘‘

شکریہ ،
 

dxbgraphics

محفلین
ایک دھاگے کی مشہوری کرنی ہے۔ فیس بھی دس گنا ملے گی ۔ لیکن پے منٹ کا طریقہ کار پاکستانی ہوگا۔ منظور ہو تو مطلع کر دیجئےگا۔
 
Top