تعارف اپنے بارے میں کچھ بتاتے ہوئے شرم آتی ہے ۔

یاز

محفلین
بہت خوب جی، کیا زوردار تعارفی مراسلہ داغا ہے۔
آپ کو اردو محفل پہ خوش آمدید، سواگت وغیرہ
 

نور وجدان

لائبریرین
السلام علیکم ... دلچسپ تعارف ہے اور اچھا بھی ...شاعرانہ بھی .. امید ہے کہ محفلین آپ سے کچھ نیا سیکھیں گے
 
شکریہ :)
فیس بک پر بلاک کا آپشن کسی نعمت سے کم نہیں۔ ہم بھی فضول لوگوں کو بلاک کرنے میں منٹ نہیں لگاتے۔
جی بالکل لاریب صحیح کہا آپ نے :)
نیم غنودگی میں اس مراسلے کے متن پہ نظر پڑی تو لگا کہ شاید فرمایا گیا ہے کہ "ہلاک کر دیتی ہوں"۔
ہاہاہاہاہا:D
السلام علیکم ... دلچسپ تعارف ہے اور اچھا بھی ...شاعرانہ بھی .. امید ہے کہ محفلین آپ سے کچھ نیا سیکھیں گے
وعلیکم السلام بہنا ۔ انشا ء اللہ ضرور
اردو محفل میں خوش آمدید
شکریہ بھائی :)
محفل میں خوش آمدید​
بہت شکریہ بھائی :)
اردو محفل میں خوش آمدید در ثمین:)
بہت شکریہ :)
 
Top