تعارف اپنے بارے میں کچھ بتاتے ہوئے شرم آتی ہے ۔

دُر ِ ثمین نے 'تعارف و انٹرویو' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 25, 2017

  1. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    15,311
    جھنڈا:
    Pakistan
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  2. صائمہ رمضان

    صائمہ رمضان محفلین

    مراسلے:
    25
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lurking
    خوش آمدیدمحترمہ:)
     
  3. محمدظہیر

    محمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,950
    مجھے معلوم نہیں تھا جسے میں نے بہن کہا وہ بھائی نکلے گا۔
    فیک آئی ڈیز بنانے والوں پر افسوس
     
  4. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    محمد ظہیر صاحب میں نے دوسال پہلے شمولیت اختیار کی تھی یہاں۔ فکر نا کریں میں نئی رکن نہیں ہوں ۔ میرے تعارف میں کچھ نہیں ہے آپ سیمی کا تعارف پڑھیں۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    لگتا پہلی بار بہن بنایا تھا جس کا اتنا افسوس ہورہا۔۔۔
     
  6. محمدظہیر

    محمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,950
    جی ہاں افسوس تو ہوا :)
     
    • متفق متفق × 1
  7. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    15,311
    جھنڈا:
    Pakistan
    یہ کیسے پتا چلا کہ وہ بھائی ہے؟؟؟
     
  8. محمدظہیر

    محمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,950
    خواتین فیک آئی ڈیز نہیں بناتی عام طور پر، ان میں سیلف رسپکٹ زیادہ ہوتی ہے ۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  9. حسیب

    حسیب محفلین

    مراسلے:
    1,656
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    فورمز کی دنیا میں رہتے ہوئے تو یہ پتا چلا ہے کہ جس طرح مرد حضرات فیک آئی ڈیز بنا کر ڈرامے کرتے ہیں اسی طرح خواتین بھی اس کام میں پیچھے نہیں ہیں.
    :sneaky::sneaky::sneaky:
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  10. محمدظہیر

    محمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,950
    میرا ماننا ہے خواتین اس طرح کے کاموں میں پیچھے ہیں۔ مرد حضرات خود کو زیادہ عقل مند سمجھ کر عام طور پر اس طرح کی غلطی کر تے ہیں۔ خواتین اگر آئی ڈی بنائیں گی بھی تو مرد کے نام سے بنائیں گی تاکہ شک نہ ہو، اور ویسے ہی مرد بھی کرتے ہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  11. عبدالوقار خان

    عبدالوقار خان محفلین

    مراسلے:
    19
    خوش آمدید۔ میرے خیال سے سب سے زیادہ رپلائے اپکو ہی میلے ہوئے ہیں۔ ;)
     
  12. گلزار خان

    گلزار خان محفلین

    مراسلے:
    806
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    اردو محفل میں خوش آمدید ​
     

اس صفحے کی تشہیر