سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سب سے زیادہ غصے والے محفل کے رُکن کا نام بتائیں؟
یہ تو بہت ہی آسان ہے۔
سید عمران محترم

آج ہی دو بار انھوں نے غصہ کیا ہے ہم پر۔۔ لیکن ہم نے بات ایک کان سے سن کر دوسرے سے نکال دی کہ ان کی لڑی سے چلے جائیں۔ ہم وہیں رہے۔ اب پھر غصہ کریں گے آپ کی وجہ سے۔ لیکن جو سوال پوچھا آپ نے، جواب تو دینا ہی تھا نا۔
 
پر ہمارے گیم کا اُصول ہے کہ سید عمران صاحب اپنے لئے صفائی پیش نہیں کرسکتے ہاں اگر اُن کا کوئی حامی ہوگا تو وہ بول سکتا ہے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پر ہمارے گیم کا اُصول ہے کہ سید عمران صاحب اپنے لئے صفائی پیش نہیں کرسکتے ہاں اگر اُن کا کوئی حامی ہوگا تو وہ بول سکتا ہے
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:

کس مشکل میں ڈال دیا ہم نے ایک معصوم کو ۔۔۔
الزام واپس لینے کی گنجائش ہے نا؟
یا پھر ہم خود ہی ان کے دفاع میں بولیں ؟؟؟
 
آپ کی بات سُن کر ایک مثال یاد آگئی کہ "چور کو بولے چوری کر اور شاہ کو بولے تیرے گھر میں چور آرہے ہیں"
 
Top