سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

سیما علی

لائبریرین
اور ہم بھی آپ کی ایک خوبی بتادیتے ہیں کہ آپ کسی کے لئے بھی بے غرض ہوکر خدمت کرنے والی ہیں :)
بھیا آپکا دل بہت خوبصورت ہے سلامت رہیے سمرا کا بہت بہت شکریہ جیتے رہیے ہم اُنکی محبت کے مقروض ہوئے ۔۔۔۔۔:in-love::in-love::in-love::in-love::in-love:
 
Top