ماہ وش نے کہا:آہم آہم ،،، ویسے ریاض حسینوںکے معاملے میں خاصی خشک جگہ ہے ، ، آپ بھی سعودیوں کی طرح نمبر گیم کھیلیں شمشاد بھائی شائد کام بن جائے۔ ۔
اُپائے تو ہے مگر ہے ذرا مشکل قسم کا ۔۔۔۔شمشاد نے کہا:جی ہمدردی کا شکریہ، لیکن کوئی اُپائے بھی تو بتائیں۔
جی نہیں برانڈڈ فرنیچر اور نوکیا این 90 موبائل سیٹشمشاد نے کہا:کیا اب عامل نے مرغے کی جگہ بکرا اور بکرے کی جگہ اونٹ مانگنے شروع کر دیئے ہیں؟
شمشاد نے کہا:اور کیا کیا شکوک و شبہات ہیں، ایک ہی دفعہ بتا دیں۔
ماہ وش نے کہا:طفری زیادہ شک شبہ کا اظہار نہ کرو ،، کیوںمعاملے کو مشکوک بنا رہے ہو![]()
شمشاد نے کہا:اور کیا پولیس کی تحقیقات کی گاڑی تو چلتی ہی شک کے پٹرول سے ہے۔ لیکن پولیس والوں نہ دوستی اچھی نہ دشمنی اچھی۔![]()
تفسیر نے کہا:ننھی منی
کچھ ہم کو بھی بتاو؟
![]()
ظفری نے کہا:ماہ وش نے کہا:طفری زیادہ شک شبہ کا اظہار نہ کرو ،، کیوںمعاملے کو مشکوک بنا رہے ہو![]()
ریاض شہر کو جب حسینوں کے معاملے میں خشک قرار دو گے تو شکوک تو پھیلیں گے نا اور پھر محفل کی پولیس کو اپنی کاروائی بھی کرنی ہوتی ہے ۔ بے شک آپ ایس یچ او سے پوچھ لیں ۔![]()