انگلستان کا دورہٴ پاکستان ۔ ستمبر 2022

شمشاد

لائبریرین
آج کی پاکستانی ٹیم مندرجہ ذیل کھلاڑیوں پر مشتمل ہے :
بابر اعظم
محمد رضوان
شان مسعود
افتخار احمد
خوشدل شاہ
محمد نواز
آصف علی
محمد حسنین
حارث رؤف
عثمان قادر
محمد وسیم
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان کی پہلی وکٹ 97 کے مجموعی اسکور پر گر گئی۔
Babar Azam c Duckett b Dawson 36 (28b 3x4 0x6) SR: 128.57
 

شمشاد

لائبریرین
149 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Shan Masood lbw b Willey 21 (19b 1x4 0x6) SR: 110.52
 

شمشاد

لائبریرین
152 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی دو وکٹیں گر گئی۔
Khushdil Shah c Ali b Topley 2 (3b 0x4 0x6) SR: 66.66
Mohammad Rizwan c Hales b Topley 88 (67b 9x4 1x6) SR: 131.34
 
Top