انگلستان کا دورہٴ پاکستان ۔ ستمبر 2022

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی گیند باز آج بُری طرح ناکام رہے۔م

محمد حسنین 4 اوور،36 اسکور، ایک وکٹ
محمد نواز 4 اوور، 34 اسکور
شاہنواز دھانی، 4 اوور، 62 اسکور
حارث رؤف 4 اوور، 38 اسکور
عثمان قادر، 4 اوور، 48 اسکور، 2 وکٹ
 

شمشاد

لائبریرین
17 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی۔
Babar Azam c Topley b Wood 8 (6b 1x4 0x6) SR: 133.33
 

شمشاد

لائبریرین
21 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی دوسری وکٹ بھی گر گئی۔
Mohammad Rizwan b Topley 8 (14b 1x4 0x6) SR: 57.14
 

شمشاد

لائبریرین
28 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Iftikhar Ahmed c Topley b Curran 6 (7b 1x4 0x6) SR: 85.71
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان نے پاور پلے میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 29 اسکور بنائے۔
Current RR: 4.83
• Required RR: 13.78
• Last 5 ov (RR): 22/4 (4.40)
 

شمشاد

لائبریرین
انگلینڈ کو 63 اسکور سے جیت مبارک ہو۔
پاکستان اپنے 20 اوور میں 158 اسکور 8 کھلاڑی آؤٹ بنا سکا۔
 

شمشاد

لائبریرین
انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان 7 ٹی20 میچوں کی سیریز کا چوتھا میچ آج کراچی میں 30 منٹ تک شروع ہونے کو ہے۔
انگلینڈ کو اس سیریز میں1-2 کی برتری حاصل ہے۔
 
Top